سپین میں Workers کیلئے نیا قانون ضروری اعلان آ گیا

سپین میں Workers کیلئے نیا قانون ضروری اعلان آ گیا
اسپین میں ورکرز کے لیۓ بھی ایک نیا قانون announce کیا گیا ہے جس کے بارے میں آپ کو لازمی طور پہ جاننا چاہیے کیونکہ آنے والے وقت میں لگ ایسا رہا ہے کہ تمام ملک پہ یہ implement ہو جائے گا اس وقت یہ جو پلان ہے تو وہ USA میں یوکے میں تقریباً اس پہ تجربات جاری ہیں اور اس پہ کافی زیادہ اچھے response بھی آ رہے ہیں اب اس کو اسپین میں بھی launch کرنے جا رہی ہے حکومت اصل میں یہ پلان کیا ہے یہ پلان یہ ہے کہ ہفتے میں تین چھٹیاں کی جائیں یعنی کہ صرف اور صرف چار دن کام کیا جائے تین چھٹیاں ورکرز کی conditions کو اُس کے کام کی performance کو بڑھنے کیلئے تجرباتی طور پہ کی جا رہی ہیں کافی ممالک میں یہ تجربہ جاری ہے اور سپین نے بھی یہ سوچا ہے کہ میں بھی اس تجربے میں شروع ہو جاؤں تو اس وقت سپین نے اعلان کیا ہے تو وہ یہ کیا ہے کہ 10 فیصد تک اگر companies کرتی ہیں 10 فیصد تک اُس کی تمام واجبات اور تمام چیزیں میں اس کو support کیا جائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ ایک لاکھ 50 ہزار یورو تک اُن کو bonuses ملیں گے لیکن شرط یہ رکھی گئی ہے کہ companies اپنے ملازمین کو وہ allow کریں کہ وہ چار دن کام کریں اور تین دن چھٹی کریں اور اُن کی تنخواہ میں کٹوتی نہ کریں اگر companies ایسا کرتی ہیں تو اس سکیم میں فائدہ اُٹھا سکتی ہیں اس وقت کافی بڑی تعداد میں companies نے حامی بھری ہے اور اس تجربے میں وہ شامل ہو چکی ہیں لیکن حکومت نے کافی زیادہ standards رکھیں ہیں اس کو جانچ پڑتال کیلئے آنے والے وقت میں اگر یہ تجربہ کامیاب رہتا ہے یعنی کہ ان کے ورکرز کی performance بہتر ہوتی ہے اور تنخواہ بھی اُتنی ہی اُن کو ملے گی ہے تو آنے والے وقت میں تمام sectors کیلئے یہ خبر اہم ہو سکتی ہے کہ تمام sectors کے لیۓ یہ چار دن کا پلان نافذ کر دیا جائے اور صرف اور صرف ہفتے میں چار دن کام کیا جائے اور تین دن چھٹی کی جائے آنے والے وقت میں اس کی نئی updates آئیں گئی کہ یہ تجربہ کہاں تک کامیاب ہوتا ہے اُس کے بارے میں آپ کو نئی update سے آگاہ کر دیا جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے