سپین کا ضروری اعلان اہم قانون میں بڑی تبدیلی آ گئی

سپین کا ضروری اعلان اہم قانون میں بڑی تبدیلی آ گئی
اسپین نے اہم قانون میں تبدیلی کی announcement کی ہے جو کہ directly اور indirectly تمام لوگوں پہ اثر انداز ہو گئی خواہ وہ یہاں کے پیدائشی Spanish ہیں یا foreigners ہیں جو یہاں پہ کام کرتے ہیں اصل میں یہ pension کے قانون اور pension کی عمر سے related ہے اور کافی اہم اپڈیٹ جو ہے وہ issue کی گئیں ہیں اُس میں یہ کہا گیا کہ اگر آپ 65 سال کی عمر میں pension چاہتے ہیں تو آپ کو کم سے کم 37 سال 9 مہینے کام کرنا ہے تو پھر آپ جا کے 65 سال کی عمر میں pension لے سکیں گے اگر آپ نے اس 37 سال 9 مہینے سے کم کام کیا ہے تو پھر آپ کیٹگری B میں چلے جائیں گے یعنی کہ پھر آپ کی pension لگ سکے گئی 66 برس 4 مہینے جب آپ کی 66 برس 4 مہینے age ہو جائے گئی اُس کے بعد آپ جو ہیں وہ اس شرط پہ پورا اُتریں گے اور پھر آپ کی pension لگے گئی یہاں پہ آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ یہ pension کی بات ہو رہی ہے 100 فیصد کی اگر آپ 100 فیصد pension لینا چاہتے ہیں اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ خدانخواستہ آپ کو کوئی medical کی problem ہے کوئی medical کی reason ہے تو آپ pension نہیں لگوا سکتے آپ 5 سال کے بعد بھی pension لگوا سکتے ہیں لیکن اُس کا آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ وہ آپ کو 100 فیصد pension نہیں لگتی وہ آپ کو medical کی کٹوتی ہونے کے بعد 40 فیصد 50 فیصد 60 فیصد 70 فیصد 90 فیصد تک آپ کی pension لگتی ہے اور یہ depend کرتا ہے کہ آپ نے کتنا عرصہ کام کیا ہے کہاں کام کیا ہے اور تمام چیزوں کو دیکھنے کے بعد calculate کرتی ہے حکومت اُس کے بعد آپ کی pension لگاتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے