اسپین کی حکومت کی جانب سے ایک اہم فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ یہ پابندی لگنے جا رہے ہیں کہ کوئی بھی foreigner اُن کے area میں property نہیں خرید سکے گا اس کے بعد بہت زیادہ chances ہیں کہ یہ نیشنل level پہ بھی قانون بن جائے سوائے golden visa scheme کے کہ کوئی بھی اس سکیم سے فائدہ نہیں اُٹھا سکے گا اگر ایسا ممکن ہو جاتا ہے تو لازمی طور پہ یہ ممکن ہے کہ prices جو گھروں کی ہے وہ بھی کم ہوں گئی اور کرائے جو ہیں وہ بھی کم ہوں گے کیونکہ اس وقت جو situation ہے وہ بہت زیادہ مشکل ہے کیونکہ یہاں پہ بہت زیادہ کرایہ ہونے کی وجہ سے بہت سارے لوگ afford نہیں کر سکتے even بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو کہ 60 سے 70 فیصد کرائے کی مد میں تمام income چلی جاتی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ حکومت اس پہ سوچنا پر مجبور ہے اور لوگ بھی کافی زیادہ پریشان ہیں اس situation سے تو آنے وقت میں ہو سکتا ہے کہ اُنقریب نیشنل level پہ یہ قانون بنے اور اس سے لوگ فائدہ اُٹھائیں۔
0 تبصرے