اسپین نیشنلٹی کا نیا پلان پلانری چوکے جو کہ 2021 میں launch کیا گیا تھا تو کیا اب وہ 2023 میں دوبارہ launch کیا جائے گا کیونکہ 3 لاکھ سے زیادہ files اس وقت بھی pending ہیں تو یہاں پہ آپ کو بتاتا چلوں کہ انہوں نے ایک ایپ launch کی تھی اُس ایپ کی مدد سے کافی speedily انہوں نے کام کیا ہے اُس ایپ کا خاض طور پہ مقصد ایک ہی ہے کہ جو files آپ آن لائن submit کرتے ہیں وہ ایپ جو ہے اُن کی ترتیب دیتی ہے dates کے حساب سے اس سے کیا ہوتا ہے کہ ایسا نہیں ہو گا اب کہ ایک بندے نے ابھی نیشنلٹی جمع کروائی اُس کا result آ گیا اور ایک بندے نے سال پہلے کی کروائی ہوئی ہے اور وہ waiting میں ہے تو اُس کا result نہیں آئے گا اس طرح کے اب chances بہت ہی کم ہو جائیں گے کیونکہ یہ ایپ جو کہ dates wise اُن کو ترتیب بنا کے دیتی ہے for example آفس میں ایک ہزار بندہ کام کر رہا ہے اور اب آپ کی files جو ہے تو وہ تقسیم کرنی ہیں تو وہ application تقسیم کرتی ہے جیسے ہی کوئی next file کیلئے آ سسٹم کو command دیتا ہے تو جو ایپ ہے اُس بندے کی file اُس تک پہنچاتی ہے جس نے پچھلے آنے والے سے پہلے اپنی file submit کروائی ہے تو اس وجہ سے application کے اس پراسیس کی وجہ سے کافی زیادہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ پراسیس آپ کو تیزی لگ رہا ہے ابھی recently میرے ایک دوست نے جس نے 2 اگست کو اپنی file submit کروائی تھی یعنی کہ پچھلے سال اور اُس کی file اب open ہو چکی ہے یعنی کہ 6 مہینے بعد تو اب جو chances ہیں تو وہ وہی ہیں جو کہ 2022 کے تھے تقریباً 10 مہینے سے ایک سال کے درمیان اگر آپ کی file بالکل ٹھیک ہے خدانخواستہ آپ پہ کوئی crime نہیں ہے آپ کا کریکٹر سرٹیفیکٹ جو کہ خراب نہیں ہے تو اس میں آپ کو تقریباً دس مہینے سے ایک سال لگ سکتے ہیں نیشنلٹی کے پراسیس میں جو کہ میرے خیال میں کافی زیادہ تیز پراسیس ہے تو اگر آپ پلانری چوکے کی بات کریں گے تو وہ بھی تقریباً اسی طرح سے اسی time میں ہوتا تھا اس وجہ سے ابھی تک حکومت کی طرف سے کوئی اپڈیٹ نہیں آئی even 2022 میں اپڈیٹ آئی تھی لیکن 2023 میں اس سے متعلق کوئی اپڈیٹ نہیں آئی کہ پلانری چوکے حکومت لانے کے بارے میں سوچ رہی ہے۔
0 تبصرے