اسپین امیگریشن Big Update غیرملکیوں کیلئے ضروری اعلان

اسپین امیگریشن Big Update غیرملکیوں کیلئے ضروری اعلان
اسپین کی بہت ہی اہم امداد جو کہ صرف اور صرف 2023 کیلئے announce کی گئی ہے یہاں پہ آپ کو یہ بھی بتاتاچلوں کہ یہ انگریسومنیماویتل اگر آپ already لے رہے ہیں پھر بھی آپ اگر اس eligibility پہ پورا اُترتے ہیں تو 230 یورو آپ receive کر سکتے ہیں اصل میں یہ امداد کیا ہے تو یہ امداد بچوں کے بارے میں ہیں آپ کو معلوم ہے کہ اس وقت اسپین کا جو Birth rate ہے تو وہ بہت ہی کم ہے اور اس وجہ سے اسپین کی حکومت بہت پریشان ہے اور جو statistics department ہے جو آنے والے وقت کی منصوبہ بندی کرتے ہیں اپنے ملکوں کیلئے وہ بھی کافی زیادہ پریشان ہیں اور انٹرنیشنل level پہ اس کو high alert کہا گیا ہے یہاں پہ یہ بھی بتاتا چلوں کہ اس وقت South Korea Japan اسپین اور چند اور یورپی ملک ایسے ہیں جو کہ انتہائی risk پہ ہیں جن کا birth rate بہت تیزی کے ساتھ گھیر رہا ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ حکومت مختلف plans لے کے آتی ہے تاکہ عوام کو اس طرف راغب کیا جائے کیونکہ حکومت جانتی ہے کہ بہت بڑا factor finance بھی ہے جس کی وجہ سے لوگ بچے پیدا نہیں کرتے تو اب یہ جو امداد ہے یہ بھی اس طرح کی ایک کٹری ہے حکومت والدین کو ایک charming Ayuda دینا چاہتی ہے جس کے ذریعے وہ آنے والے وقت میں بچوں کی planing کر سکیں آپ کو بتاتا چلوں کہ 115 یورو اگر آپ کا بچہ zero سے 3 سال کے under ہے اور اگر آپ کا بچہ 3 سے 6 سال کا ہے تو اُس کے بعد آپ کو 80 یورو 50 cent ملیں گے اور اگر آپ کا بچہ 6 سال سے 18 سال کی عمر ہے تو 57.50 یورو آپ کو ملیں گے اب یہاں پہ بات ہوتی ہے کہ اگر آپ کے دو بچے ہیں اور دونوں بچے 3 سال سے کم ہیں تو پھر آپ کو 230 یورو ہر مہینے ملیں گے یہ انگریسومنیماویتل کے علاوہ آپ کو ملیں گے انگریسومنیماویتل کی amount آپ کو اس کے علاوہ ملے گئی تو یہ ایک بہت ہی اچھی نیوز ہے اس سے لازمی طور پہ فائدہ اُٹھائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے