اسپین نیشنل پولیس اور موسس پولیس نے ایک اہم کاروائی کرتے ہوئے ایک اہم شخصیت کو گرفتار کیا ہے اصل میں یہ شخصیت ہے اُن لڑکیوں کے والد کی جو کہ آج سے تقریباً ایک سال پہلے پاکستان میں اپنے آبائی گاؤں میں قتل کر دی گئی تھیں اُن کے چاچا اور چاچا ذات بھائیوں نے اُن کو ایک رشتہ کی problem کی وجہ سے اُن کے خاوند کو اسپین میں نہ بلوانے کی وجہ سے یہ murder ہوئے تھے اب حکومت نے جو اسپین کی حکومت ہے کیونکہ وہ دونوں لڑکیاں نیشنل تھی Spanish اس وجہ سے اسپین پہ یہ ذمہ داری عہد ہوتی تھی کہ لازمی طور پہ ان قتل کی تحقیقات کریں تمام تحقیقات کے بعد یہ بھی بات سامنے آئی ہے کہ اُس میں کسی نہ کسی طرح اُن کے والد بھی ملوث پاۓ گئے ہیں جس کے بعد حکومت نے اب یہ فیصلہ کیا ہے اور اہم کمیٹی نے یہ فیصلہ کرنے کے بعد موسس نے اور نیشنل پولیس نے جو ہے اُن کو گرفتار کر لیا ہے اور اب اُن سے inquiry کی جائے گئی اور تفتیش کی جائے گئی اور اُس کے بعد فیصلہ جو ہے وہ کورٹ میں سنایا جائے گا اور مزید یہ بھی بتاتا چلوں کہ یہ دونوں لڑکیاں تو یہ شادی شدہ تھیں صرف اور صرف اُن کے چاچا اور اُن کی فیملی کی یہ demand تھی کہ یہ اپنے خاوند کو اسپین میں لے کے جائیں لیکن اُن کی کسی کا کسی طرح سے اُن کو نہ بلوانے کی reason کی وجہ سے اُن کو جب وہ وزٹ کرنے کیلئے پاکستان گئیں تو گجرات کے آبائی گاؤں میں اُن کو قتل کر دیا گیا اور اب اسپین میں بھی اس case کو کافی زیادہ اہمیت دی جا رہی ہے۔
0 تبصرے