اسپین سے آئی بڑی OFFER غیرملکیوں کیلئے ضروری اعلان

اسپین سے آئی بڑی OFFER غیرملکیوں کیلئے ضروری اعلان
اسپین کی حکومت کی طرف سے بڑی Offer Announce کی گئی ہے جس سے لازمی طور پہ آپ کو فائدہ اُٹھانا چاہیے اس کا فائدہ یہ ہے کہ جو تیز ترین train ہے تو اُنہوں نے ایک بڑا اعلان کیا ہے کہ اُس تیز ترین train میں آپ 11 جولائی سے 9 دسمبر تک جو ہے آپ صرف اور صرف 9 یورو میں ticket لے سکتے ہیں اور کہیں پہ بھی سفر کر سکتے ہیں یہ بہت ہی amazing news ہے آپ اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اگر آپ جرمنی سفر کرنے کا پروگرام بناتے ہیں اسپین کے کسی بھی خطے سے تو آپ یکم مارچ سے اس کی booking شروع ہو رہی ہے تو آپ اپلائی کر سکتے ہیں اور اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اس سکیم کے ذریعے آپ جو ہے صرف آپ کو 9 یورو خرچ کرنا پڑیں گے اور 9 یورو کے تحت آپ ticket لے سکتے ہیں اور یہ train بھی تیز ترین ہے کیونکہ یہ اسپین کی تیز ترین trains میں شامل ہے اور بہت ہی تیزی کے ساتھ سفر طہ کرتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے