انگلینڈ نے دی بڑی خوشخبری Visa Holders کو نیا سسٹم آ گیا

انگلینڈ نے دی بڑی خوشخبری Visa Holders کو نیا سسٹم آ گیا
یوکے نے بڑی خوشخبری سنا دی ہے تو یوکے شروع کرنے جا رہا ہے unlimit hours of work for students اس سے پہلے 20 گھنٹے کام کرتے تھے students لیکن جو prime minister یوکے کے رشی سونک ہیں اُنہوں نے کہا ہے اور اُن کو retail اور Hospitality سے متعلق بہت سے students کی ضرورت ہے اس لیۓ شاید وہ ابھی آگے جا کے اس کو 30 گھنٹے کر دیں گے per week اور even کے وہ unlimit hours per week کر دیں گے جس کا مطلب کہ students full time کام کر سکتے ہیں اُن کو نہ تو اللیگل ہونے کی ضرورت ہے اور نہ ہی overstay کی اب وہ اپنا loan بہت easily pay کر سکتے ہیں پر اُن کو اپنی study کے ساتھ balance کرنا پڑے گا اگر وہ study بند کر کے full time کام کریں گے تو یونیورسٹی اُن کو black list کر دے گئی تو یہ بہت ہی بڑی اچھی خبر جاری ہوئی ہے۔ 


 اور مزید اس کے علاوہ ایک اور good news یہ ہے کہ indian youth mobility Visa open ہو چکا ہے 28 فروری سے اس کا ایک باقاعدہ لنک دیا جائے گا جہاں پہ آپ نے اپنا نام date of birth, پاسپورٹ detail اور email اور phone number ڈالنا ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں ڈالنا ہے اور آپ کو randomly lottery base system pick کر لے گا اور system pick کرنے کے بعد آپ کو invitation letter آ جائے گا اور پھر 30 دن کے اندر اندر آپ نے form fill up کرنا ہے اور فیس pay کرنی ہے اور جب آپ form اور فیس pay کریں گے 30 دن کے بعد آپ کو 90 دن دئیے جائیں گے جہاں پہ آپ نے اپنے maintenance funds جو کہ 2350 پاؤنڈ ہیں تو وہ لے کے plus اپنا پاسپورٹ لے کے plus invitation letter لے کے Delhi embassy میں جاؤ گے تو وہاں پہ آپ کا ویزا لگ سکتا ہے اور مزید یہ ویزا ایسا ہے جہاں پہ آپ دو سال کام کر سکتے ہیں اور آپ کی CV میں work experience یوکے کا add ہو جائے گا اور اس کے لیۓ نہ تو آپ کو sponsorship چاہیے نہ job offer اور نہ ہی English test تو یہ بھی بہت ہی اچھا اعلان ہے جو کہ 28 فروری کو اوپن ہو رہا ہے تو اس نئے ویزے سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے