اسپین نیشنلٹی کا قانون تبدیل حکومت ناکام ضروری اعلان

اسپین نیشنلٹی کا قانون تبدیل حکومت ناکام ضروری اعلان
اسپین نیشنلٹی قانون جیساکہ ایک مراکش area جس کو سہرا بولتے ہیں جو کہ مراکش کے under ہے اور وہاں کے رہنے والے لوگوں کو سہرائی لوگ بولتے ہیں وہاں پہ سہرا پہ کبھی اسپین کی حکومت رہی ہے اب کیونکہ وہ independent ہیں الجزیر اور مراکش کے درمیان اُس ایک خطے کی وجہ سے کافی زیادہ تنازعہ ہے ایک ملک کہتا ہے کہ میرا حصہ ہے اور دوسرا ملک کہتا ہے کہ میرا حصہ ہے تو اس وجہ سے وہاں پہ کافی چپکلش ہے وہاں پہ جو رہنے والے لوگ ہیں اگر وہ یہاں پہ آ کے اسپین میں show کرتے ہیں کہ وہ سہرا کے رہنے والے لوگ ہیں تو اُن کو خاض طور پہ package دیا جاتے ہیں اُن کو easily یہاں پہ رہائش مل جاتی ہے easily asylum اپلائی کر سکتے ہیں یہاں تک کے easily آرائیگو سوشیال آرائیگو لیبرل اور اس طرح کے دوسرے لیگل سٹیٹس تو وہ بہت آسانی کے ساتھ ملتے ہیں اُن کے لیۓ نیشنلٹی کا قانون وہ بھی کافی زیادہ منفرد ہے کافی زیادہ آسان ہے اُس کی سب سے بڑی وجہ کہ یہ اسپین کی colony رہا ہے دوسرا وہاں پہ politically stability نہیں ہے وہاں اختلافات ہیں اس وجہ سے بھی سپین نے وہاں کے رہنے والوں کے لیۓ انسانی ہمدردی رکھتے ہوئے human rights رکھتے ہوئے اُن کے لیۓ special packages رکھے ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ وہاں کے لوگوں کو نیشنلٹی آسانی کے ساتھ مل جاتی ہے same like جس طرح South America کچھ ریاستیں ہیں جیسے اُن ریاستوں کو بہت آسانی کے ساتھ نیشنلٹی مل جاتی ہے صرف دو سال کے بعد جب وہ یہاں پہ resident card holders ہو جاتے ہیں۔


 تو اب کچھ یوں ہوا ہے کہ مراکش کے لوگوں نے سہرائی لوگوں کا روپ اپناتے ہوئے بڑے fraud کرنا شروع کیۓ ہیں تو اب بہت سی تنظمیوں نے اس قانون کو ختم کرنے کا کہا ہے تو اب سہرائی لوگوں کو ویسے ہی نیشنلٹی ملے گئی جس طرح دوسرے ممالک کے لوگوں کو ملتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے