اسپین کی نئی امیگریشن سکیم جاری ہوئی ہے جیساکہ اگر کوئی foreigner اسپین میں آتونومو open کرنا چاہتا ہے تو وہ open کر سکے گا اور وہ اپنا کام کر سکے گا لیکن یہ آتونومو کون لوگ open کر سکیں گے تو یہ وہ لوگ آتونومو open کر سکیں گے جو کہ آن لائن business کرتے ہیں یا آن لائن کام کرتے ہیں خاض طور پہ جو skilled base لوگ ہیں تو وہ اگر آن لائن کام کرتا ہیں یا کسی طرح کا بھی آن لائن business کرتے ہیں تو اب اسپین میں وہ اپنا business open کر سکتے ہیں جس کے تحت اُن کو یہاں پہ resident card ملے گا اور وہ یہاں پہ رہ سکیں گے اور آنے والے وقت میں یہاں کی نیشنلٹی بھی لے سکیں گے بلاشبہ یہ ایک بہت ہی اچھا قانون ہے تو اگر آپ اس سے فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں تو لنک پہ کلک کریں۔
0 تبصرے