پرُتگال میں جیساکہ SEF Close ہونے والی ہے اور SEF کیا ہے جو امیگرنٹس کا کام سنبھالتی ہے اُس کو پرُتگال میں SEF بولتے ہیں جو ہمیں documents دیتا ہے اور آپ سب لوگوں کو ریزیڈنٹ کارڈ وغیرہ provide کرتا ہے تو اب SEF ختم ہو کے APMA میں جانے لگا ہے تو یہ بھی ایک SEF کا ہی ادارہ ہے اور مزید ایک اور چیز آپ کو clear کر دوں کہ 2022 میں بھی SEF اپنا سارا APMA کے Handover کرنے والی تھی لیکن ہمیشہ سے extend اور delay ہو جاتا تھا لیکن ابھی پرُتگال کی گورنمنٹ نے official اعلان بھی کر دیا ہے کہ ابھی SEF کو ہم APMA میں convert کر دیں گے تو اب لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ جب پرُتگال میں SEF a اپنا سارا کام APMA کو handover کر دے گئی تو کس طرح سے کام کرے گا تو وہ بہت اچھے سے کام کرے گا SEF ابھی بھی اپنا کام بہت اچھے سے کر رہی ہے پرُتگال نے ابھی نیا staff پہلے ہی hire کر لیا ہوا ہے اور اسی وجہ سے سب لوگوں کو emails وغیرہ آ رہی ہیں continuously اور یہ بہت ہی اچھا ہے اور پرُتگال میں exact email کون سی چل رہی ہے تو وہ 2021 اور 2022 کی emails چل رہی ہیں۔
تو اب جیساکہ APMA سارا کام اپنے handover لے لے گئی تو پھر پرُتگال میں ہو سکتا ہے اور زیادہ staff بھی hire کرے اور اس سے ہم جیسے لوگوں کو اور آپ جیسے لوگوں کو بہت فائدہ ہو گا پرُتگال کی گورنمنٹ ابھی new offices بھی بنا رہی ہے اور یہ سب کچھ امیگرنٹس کی وجہ سے ہو رہا ہے کیونکہ پرُتگال میں ہم صرف پاکستانی انڈین نہیں ہیں بلکہ یہاں پہ Brazilian بہت ہی زیادہ لوگ ہیں کیونکہ اُن کی زبان بھی پرُتگال سے ملتی ہے۔
تو اب میں آپ کو یہ واضح کرتا چلوں کہ جو بھی شخص پرُتگال میں نیا نیا آئے گا تو اُس کو کتنی دیر میں پہلا resident card ملے گا تو میں آپ کو بتا دوں کہ ابھی آپ کو دو سال ایک مہینہ wait کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جیساکہ پہلے 2 سال کا time period تھا تو اب نئے آنے والوں کو اتنا انتظار نہیں کرنا پڑے گا آپ کو صرف جانب پرُتگال اس وقت اتنا اچھا کام کر دیا ہے تو آپ کو آپ کا پہلا residence card جو کہ 17 سے 18 مہینوں میں ہی مل جائے گا کیونکہ ابھی پراسیس ہی بہت اُنہوں نے اچھا کر دیا ہے پھر بھی آپ 18 مہینے آپ اپنے mind میں رکھیں لیکن 18 مہینے کے اندر اندر آپ کو آپ کا پہلا residence card مل جائے گا۔
0 تبصرے