اسپین کیلئے بڑا خطرہ نئے Packages متعارف ہو چکے؟

اسپین کیلئے بڑا خطرہ نئے Packages متعارف ہو چکے؟
اسپین کیلئے ایک بڑا خطرہ یہ بڑا خطرہ نہ صرف اسپین بلکہ یورپی یونین کی طرف سے بھی Alert کیا گیا ہے خطرہ کچھ اس طرح ہے کہ آنے والے وقت میں اسپین میں کافی زیادہ حالات برُے ہو سکتے ہیں Birth Rate کی وجہ سے تو اس سے متعلق وارننگ کچھ اس طرح سے ہے کہ 1941 کے بعد سب سے زیادہ 2022 میں اسپین کا Birth Rate کم ہوا ہے یعنی کہ 81 سالوں میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ اسپین کا جو Birth Rate ہے تو وہ اتنی زیادہ down گئی ہے 1941 میں اتنی زیادہ شرح پیدائش down تھی جو کہ اب اُس کے بعد سب سے کم شرح پیدائش ہوئی ہے آپ کو بتاتا چلوں 2022 میں جو total بچے پیدا ہوئے ہیں اسپین میں تو وہ 32 لاکھ 9 ہزار 812 بچے 2022 میں پیدا ہوئے ہیں جو کہ 1941 کے بعد سب سے زیادہ کم ratio ہے تو اسی چیز کو لے کے اسپین کی حکومت یورپی یونین اور کافی دوسرے indexes جو organisation ہیں جو index بناتی ہیں جو service کرتی ہیں اُن کی طرف سے shocking news یہ ہی ہے کہ اسپین کیلئے یہ Alarming Situation ہے Already جو positive بڑی مشکل سے شرح پیدائش ہوئی تھی اسپین کی تو وہ دوبارہ negative ہونے کی طرف جا رہی ہے کورونا کے بعد لیکن حکومت کچھ ایسی policies بنا رہی ہیں اور کوشیش کر رہی ہے کہ اس کو دوبارہ positive کیا جائے لیکن فل ہل اس میں کامیاب ہوتی نظر نہیں آتی لیکن فائنل جو ہے وہ پتا چلے گا جب 2023 کا سال ختم ہو جائے گا اور اُس کے بعد شرح پیدائش calculate ہو گئی کہ 2023 کیسا رہا تو 2023 میں بےشمار نئے فیملی packages حکومت نے introduce کیۓ ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ جو ہیں وہ شرح پیدائش بڑھنے کی طرف آئیں لیکن فل ہل اُس کے results سامنے نہیں آ رہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے