یوکے میں جانے کا بہترین موقع بغیر خاض qualification کے بغیر خاض sponsorship کے اور یہاں پہ جا کے آپ کو کوئی points score بھی نہیں کرنے اور آپ آسانی سے یوکے میں پہنچ جائیں گے تو جی ہاں یہ ایسا ویزا ہے جو اگست 2022 میں شروع کیا گیا تھا جس کے تحت یوکے کا 5 سال کا ویزا ملے گا اور اُس کے بعد British Passport آ جائے گا اور پھر آپ کسی بھی ملک میں ٹریول کر سکتے ہیں تو یہ ویزا Scale Up Visa ہے جہاں پر آپ کو ایک Sponsorship company کر دے گئی Scale Up company جس کی لسٹ description میں دی گئی ہے آپ وہاں پہ جائیں company کا نام find کریں اُن کو اپنی CV, Cover letter send کریں اگر وہ آپ کا CV cover letter pick کر لیتے ہیں تو آپ کو یوکے کیا کوئی بھی روک نہیں سکتا کیونکہ اُن کے پاس scale up business کا لائسنس ہے than they don’t need to show anyone وہ آپ کو کیوں لے رہے ہیں as long as آپ کے پاس right skill اُس job کو کرنے کیلئے ہے تو Scale up Visa پہ آپ as a welder بھی آ سکتے ہیں آپ as a engineer بھی آ سکتے ہیں اور مزید scale up Visa کی کچھ conditions ہیں پہلا آپ کی company جو آپ کو salary دے گئی تو وہ 33 ہزار پاؤنڈ پر سال کی دے گئی اور secondly اُس company کی جو turn over ہے تو وہ 20 فیصد increase ہو رہی ہے جو last تین سال سے اور اُس company کے پاس already لائسنس ہوتا ہے آپ نے کچھ بھی نہیں کرنا ہے آپ اُس company کے پاس جاؤ گے اپنا Resume دو گے اور company آپ کو offer letter دے گئی جس کو job offer بلواتے ہیں اُس میں آپ کا نام date of birth کمپنی کا registration number اور لائسنس نمبر دیا جائے گا اور letter لے کے آپ اپنی embassy میں جا کے اپنا passport, TB test اور آپ کے جو maintenance funds ہیں جو کہ 1270 پاؤنڈ ہوتے ہیں تو وہ documents submit کرو گے اور آپ کو 5 سال کا ورک ویزا مل جائے گا اور اس کا decision تین دن میں آ جاتا ہے اور یہ companies ہیں تو وہ www.scaleupinstitute.org.uk تو وہاں پہ جائیں company کی سب کی لسٹ ہے اور یہ 34 سے 35 companies ہیں جو آپ کو گھر بیٹھے ویزا دے دے گئی اس کیلئے کوئی age limit نہیں ہے کوئی خاض اتنی qualification نہیں ہے as long as company آپ کو sponsor کرتی ہے اور آپ یوکے میں جا کے settle ہو سکتے ہیں۔
0 تبصرے