اسپین امیگریشن قانون میں تبدیلی غیرملکیوں کو بڑا Benefit مل رہا؟

اسپین امیگریشن قانون میں تبدیلی غیرملکیوں کو بڑا Benefit مل رہا؟
اسپین امیگریشن قوانین میں جو تبدیلی ہے تو وہ vocational training کے courses پہ بھی اب آپ للیگل ہو سکیں گے جو کہ ایک بہت بڑی development ہے آپ کو یہاں پہ بتاتا چلوں کہ حکومت چاہتی ہے کہ جو لاکھوں کی تعداد میں لوگ اللیگل ہیں اُن کو للیگل پراسیس کی طرف لے کے آیا جائے تاکہ وہ حکومت کو گورنمنٹ کو taxes کی صحیح طور پہ payment کریں اس طرح سے آنے والے وقت میں اسپین میں نئی development نئی opportunities آ سکتی ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ اسپین کافی زیادہ serious ہے اس وقت نئے سے نئے امیگریشن قوانین لانے میں اس نئے قانون سے آپ بےشمار فائدے اُٹھا سکتے ہیں خاض طور پہ جہاں پہ already اللیگل ہیں تو وہ vocational courses پہ بھی اب للیگل ہو سکیں گے یہاں پہ آپ کو بتاتا چلوں کہ ایسے courses جو کہ training کے طور پہ کیۓ جاتے ہیں vocational کے طور پہ کیۓ جاتے ہیں جو کہ ہم short courses بھی جن کو کہتے ہیں آپ اب اُن پہ بھی للیگل ہو سکیں گے یہ ایک بہت بڑی opportunity ہے آپ کو ایک سال کا اُس کے بعد دو سال کا ریزیڈنٹ کارڈ مل سکتا ہے اور یہ depend کرتا ہے آپ کے course پہ اس opportunity سے بھی آپ لوگ لازمی فائدہ اُٹھائیں۔


 اور مزید جیساکہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ آرائیگو سوشیال جو already program تھا آرائیگو لیبرل اُس کے بعد اُس میں amendment ہوئی آرائیگو لیبرل دو طرح کے کر دئیے گئے اس کے بعد آرائیگو فارماسیون کو launch کیا گیا جس پہ کافی زیادہ article آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کیۓ گئے ہیں تو اب اسی طرح سے آرائیگو فارماسیون میں بھی مزید ایک شیک ڈالتے ہوئے یہ جو vocational training course ہے ہو سکتا ہے اس کو بھی add کر دیا گیا ہے اب یہ آپ پہ depend کرتا ہے کہ آپ کون سیopportunity کے ذریعے للیگل ہونا چاہتے ہیں حکومت نے بےشمار ways آپ کو دے دئیے ہیں آپ کون سا way استعمال کر کے آپ اسپین میں للیگل ہو سکتے ہیں اور اس opportunity سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے