انگلینڈ اور FBI نے ایک نئی لسٹ مرتبہ دی ہے تو اُس لسٹ کے مطابق کچھ لوگ ہیں جو کہ High wanted ہیں high criminal ہیں اُن کی لسٹ جاری کی گئی ہے اور انگلینڈ کو FBI جو US کی ہے تو اُس کو یہ خطرہ ہے کہ یہ تمام کے تمام لوگ اسپین میں موجود ہیں یہ جو لوگ ہیں تو وہ انگلینڈ میں مختلف طرح کے crime میں ملوث ہیں اس میں کافی high profile criminals ہیں اسی وجہ سے ان کے inter pool انٹرنیشنل یورو inter pool FBI US اور جو secret criminal agency ہے انگلینڈ کی اُن کی طرف سے ان کو بہت زیادہ خطرہ قرار دیا گیا ہے اور اُن کو خدشہ ہے کہ یہ تمام کے تمام لوگ جو کہ high wanted ہیں تو یہ تمام کے تمام اسپین میں رہ رہے ہیں اور اسپین کے کسی نہ کسی حصے میں ان کی رہائش ہے اور اس کیلئے اُنہوں نے عوام سے بھی اپیل کی ہے اس کے ساتھ ساتھ جو اسپین گورنمنٹ ہے اور پولیس ہے اور specially National Police اُس کو بھی معلومات اور ڈیٹا دیا ہے جس کے بعد اب پولیس بھی کاروائیاں کرے گئی اور ان کو پکڑنے کی کوشیش کرے گئی۔
0 تبصرے