اسپین میں مئی سے ایک نئی پابندی لگنے جا رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ پہ جرمانہ بھی عائد ہو گا اگر آپ اس پابندی کی پاسداری نہیں کریں گے بارسلونا ایک ایسا شہر ہے جس میں کافی زیادہ حادثات بڑھے اور specially ایک نئی device جو launch کی گئی پچھلے 4 سے 5 سال میں اور وہ بہت زیادہ عام ہوئی اُس device کی وجہ سے بہت زیادہ حادثات بڑھے اور اُس device کا نام ہے پیدینیتے تو اس کی وجہ سے بہت زیادہ حادثات بڑھے جس کے بعد بہت سے لوگ زخمی ہوئے چند ایک کی death بھی ہوئیں تو اس وجہ سے زیادہ حادثات ہونے کی وجہ سے زیادہ ٹریفک ہونے کی وجہ سے big city ہے تو اب ایک نئی پابندی لگنے جا رہی ہے مئی سے آپ نے جو بھی آپ کے پاس پیدینیتے آپ کو معلوم ہے کہ پہلے already اُن کے documents پہ پابندی لگ چکی ہے کہ آپ کے پاس documents ہونے چاہیے بغیر documents کے آپ اُس کو drive نہیں کر سکتے اب ایک نئی پابندی یہ لگنے جا رہی ہے کہ مئی سے آپ کے پاس لازمی طور پہ helmet ہونا چاہیے otherwise آپ کو 200 یورو کا جرمانہ ہو گا اور یہ 200 یورو آپ نے pay کرنے ہیں اور آپ کے documents پہ ہو گا آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ آنے والے وقت میں پیدینیتے پہ نئی پابندیاں بھی لگ سکتی ہیں جو کہ اس سے بھی زیادہ strict ہو سکتی ہیں already اس پہ پابندی لگ چکی ہے یکم فروری سے کہ کسی بھی public transport پہ آپ اس کو لے کے نہیں چل سکتے کیونکہ اس کی battery کی وجہ سے کافی زیادہ حادثات ہوئے ہیں کیونکہ اس کی battery پھٹ جاتی ہے تو اس وجہ سے اس پہ پابندی ہے کہ آپ کسی بھی public transport پہ اس کو نہیں لے کے جا سکتے۔
0 تبصرے