اسپین میں گھر خریدنے کی اور کرائے کیلئے امداد کی اہم اپڈیٹ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو جیساکہ آج سے تقریباً دو سال پہلے جو یہ پیسوی کی حکومت آئی اور اُنہوں نے کچھ نئی Ayuda کچھ نئی امداد کا اعلان کیا جس میں young لوگوں کیلئے خاض طور پہ گھر خریدنے کیلئے گھر کرائے پہ دینے کیلئے کافی زیادہ انہوں نے opportunities دیں اور اُس کے پیچھے جو reasons ہیں وہ یہ ہی ہے کہ اسپین کا جو birth rate بہت تیزی کے ساتھ decrease ہو رہا ہے جو ان کو اب اُن کے سروے یہ بتاتے ہیں کہ 2050 میں 60 سے 70 فیصد لوگ pension پہ ہوں گے اور کام کرنے والے تھوڑے ہوں گے اُس کی یہ ہی وجہ ہے کہ young لوگ بہت کم ہوں گے اور اُس کی main problem جو ہے تو وہ یہ ہے کہ birth rate اسپین کا day by day decrease ہوتا جا رہا ہے اور اصل میں اس کو improve کرنے کیلئے کچھ ایسی schemes لے کے آتے ہیں تاکہ جو young لوگ ہیں وہ اپنی families بنانے کی طرف جائیں آپ کو معلوم ہے کہ یہاں پہ رواج سمجھ لیں یا ان کا طریقہ کار ہے شاید وہ اچھا ہے یا برُا ہے میں اس پہ نہیں جاؤں گا لیکن یہ اُس وقت تک بچے پیدا نہیں کرتے جب تک یہ independent نہیں ہو جاتے اپنا گھر نہیں بنا لیتے اچھا کاروبار اچھا business اچھی job نہیں ہوتی اُس وقت تک یہ اُس کے بارے میں یعنی کہ حکومت کچھ ایسی پالیسی لے کے آتی ہے کہ یہ زیادہ سے زیادہ stable ہو سکیں اور بچوں کو پیدا کرنے کے بارے میں سوچیں یہ ہی وجہ ہے کہ حکومت اس طرح کی پالیسی لے کے آتی ہے اور اس طرح کے پیکج لے کے آتی ہے اور مزید جہاں تک گھر خریدنے کی امداد کا تعلق ہے تو وہ 18 سال سے 35 سال کے درمیان آپ کی عمر ہونی چاہیے اگر آپ اس سکیم سے فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ کا جو رینتا ہے وہ بھی depend کرتا ہے آپ کی امداد پہ حکومت آپ کو امداد دے گئی اگر آپ specially دس ہزار سے کم population والے villages میں گھر خریدتے ہیں تو آپ کو انتہائی زیادہ benefits ملے گا حکومت بہت زیادہ امداد آپ کو دے گئی اگر آپ ایسے villages میں گھر خریدتے ہیں اور اگر آپ گھر کرائے پہ لیتے ہیں تو 60 فیصد تک آپ کی income دیکھتے ہوئے حکومت آپ کو Ayuda دے گئی تو اس طرح سے اگر آپ ان تمام categories پہ پورا اُترتے ہیں تو لازمی طور پہ اس سکیم سے فائدہ اُٹھائیں۔
0 تبصرے