اسپین نیشنلٹی کی اس وقت تازہ ترین situation کیا ہے آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ اسپین کی نیشنلٹی آپ کو معلوم ہے کہ ہم جمع کرواتے ہیں جو normally استخیریا ہے تو وہ دس سال یہاں پہ legal time گزارتے ہیں اُس کے بعد نیشنلٹی جمع کرواتے ہیں نیشنلٹی جمع کروانے کے بعد پہلے کبھی جب پیپے کے دورے حکومت میں 3 سال لگ جاتے تھے اُس کے بعد پیسوے آئی اُس میں بڑی تیزی آئی پلانری چوکے آیا 2021 میں اور 2022 میں رفتار کافی تیز رہی اس کے ساتھ ساتھ 2023 میں بھی تقریباً 2022 والی speed جاری ہے یہاں پہ آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ جو بڑے لوگ ہیں جو Adult ہیں تو اُن کا دس سال کا time period پورا ہونے کے بعد جب وہ اپنی نیشنلٹی جمع کرواتے ہیں تقریباً تقریباً دس مہینے سے ایک سال کے درمیان اُن کی نیشنلٹی اس وقت pass ہو رہی ہے جن کے normally تیزی کے ساتھ pass ہو رہی ہے ویسے اس میں کچھ ایسے cases بھی ہیں جو کہ بہت ہی کم مہینوں والے بھی ہیں لیکن وہ بہت ہی کم cases ہیں اور وہ ویسے بھی rare ہیں اور by chance ہیں normally جو میں آپ کو بتا رہا ہوں تو وہ یہ ہی ہے کہ دس مہینے میں سے ایک سال لگ رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ جو بچوں کے cases ہیں جو یہاں پہ پیدا ہوئے ہیں اُن کی آپ کو معلوم ہے کہ ریزیڈنسی ملنے کے ایک سال کے بعد آپ اُن کے نیشنلٹی جمع کروا سکتے ہیں اُن کا جو اس وقت time period لگ رہا ہے تو وہ 6 سے 8 مہینے 5 مہینوں میں بھی کافی جو بچوں کی نیشنلٹی ہے تو وہ pass ہوئی ہیں اس وجہ سے آپ کو بتاتا چلوں کہ نیشنلٹی کا بچوں کا جو یہاں پہ پیدا ہوئے ہیں کیونکہ اُن کے کریکٹر سرٹیفیکٹ verification نہیں ہوتی اُن کے باقی جو birth certificate ہیں اُن کی وہ تمام چیزوں کی نہیں ہوتی وہ کیونکہ یہاں پہ پیدا ہوئے ہوتے ہیں اس وجہ سے اُن کا fastly یہ تمام پراسیس ہو رہا ہے compare to بڑے جن کا اپنی home country سے certificate verification ہوتی ہے اور یہاں پہ بھی جن کی character certificate کی verification ہوتی ہے تقریباً وہی routine چل رہی ہے جو کہ 2022 میں تھی کوئی بھی اس میں کمی آئی ہے اور نہ ہی تیزی آئی ہے۔
0 تبصرے