اسپین میں اپنا گھر خریدنے کا سنہری موقع جس سے آپ لازمی طور پہ فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور بہت ہی کم قیمتوں پہ گھر لے سکتے ہیں ہوتا کچھ یوں ہے کہ سسودیاسوشیال کے دیتے ہوتے ہیں سسودیاسوشیال نے کسی کے اُوپر رقم لینی ہوتی ہے اور وہ pay نہیں کر پاتا اُس کے بعد اُن کے گھروں پہ قبضہ کر لیا جاتا ہے حکومت کی جانب سے اور اُن گھروں کو اور اُن دکانوں کو اور مزید جہاں پہ پارکنگ ہوتی ہے وہاں پہ ان تمام کو حکومت بعد میں کچھ عرصے کے بعد نیلام کر دیتی ہے اور اُس رقم کو استعمال کرتی ہے اپنے funds کیلئے اسی طرح سسودیاسوشیال نے اعلان کیا ہے اُن کے پاس بےشمار گھر ہیں پارکنگ وغیرہ ہے اور اس طرح کی اور دکانیں وغیرہ ہیں تو آپ اگر ان کو حاصل کرنا چاہتے ہیں لینا چاہتے ہیں تو وہاں پہ آپ سسودیاسوشیال کی ویب سائٹ پہ جا کے یا اُن کے آفس میں جا کے یہ تمام معلومات لے سکتے ہیں لنک پہ کلک کر کے تفصیل حاصل کریں۔
0 تبصرے