اسپین میں اہم اداروں کی طرف سے نئی پالیسیاں مرتبہ دی گئی ہیں اور ان پالیسیوں کے بارے میں بات کرتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کو بتاتا چلوں سسودیاسوشیال نے بہت اہم نقطے اُٹھائیں ہیں اور اُس پہ عمل کرنے جا رہی ہے 2023 میں آپ کو معلوم ہے کہ آسیندہ ایک department ہے سسودیاسوشیال ہے دونوں department separately کام کرتے ہیں آسیندے کا کام ہے اپنا رینتا سالانہ declare کروانا ہے آپ کی properties آپ کی جو آپ نے saving کی ہے اُس کو watch کرنا اُس پہ taxes لگنا لیکن سسودیاسوشیال کا کام ہے آپ کے businesses کو دیکھنا روز مرہ زندگی کا جو آپ کی job ہے جو salaries ہے اُس پہ taxes اس کے ساتھ ساتھ جو small businesses جس کو آتونومو بولتے ہیں اُن سے ٹیکس لینا اور جو ایمپریسے ہے اُن سے ٹیکس لینا تو یہ تمام چیزیں وہ watch کرتا ہے لیکن اب 2023 میں کیا ہونے جا رہا ہے تو یہ دونوں department آپ آپس میں ہر business کی ہر آتونومو والے کی information ایک دوسرے کے ساتھ شئیر کرنے جا رہے ہیں اب ایسا نہیں ہو گا کہ آپ ہر 3 مہینے بعد ہر مہینے سسودیاسوشیال کو بتا رہے ہیں کہ آپ کو profit نہیں ہو رہا لیکن آسیندے کو سالانہ آپ کہہ رہے ہیں کہ مجھے اتنا profit ہوا ہے تو اس طرح سے آپ کیلئے problem create ہو سکتی ہے اب آپ نے کیا کرنا ہے تو سسودیاسوشیال میں جو information provide کرنی ہے تو same وہی آپ کو آسیندے میں provide کرنا پڑے گئی ورنہ آپ کیلئے بڑا مسئلہ لاحق ہو سکتا ہے اور آپ کے گرد گھیرا تنک کیا جا سکتا ہے اور اس سال کے آخر میں آپ کو بڑے جرمانوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس وجہ سے بہت زیادہ احتیاط کرنی ہے تمام چیزیں merge ہونے جا رہی ہیں اب ایسا نہیں ہو گا کہ آپ کاروبار میں ٹیکس چوڑی کر سکیں اگر کرنا بھی ہو گا تو بہت زیادہ احتیاط بہت زیادہ مختلف طریقوں سے دیکھتے ہوئے کرنا پڑے گا ورنہ آپ جو ہیں بڑے جرمانوں کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔
0 تبصرے