اسپین Madrid بارسلونا میں اور بڑے بڑے شہروں میں دیسی کافی زیادہ stable ہیں اُن کے businesses پہ کافی بڑے پیمانے پہ کاروائیاں جاری ہیں اور خاض طور پہ جو super markets ہیں جہاں پہ کافی بڑی تعداد میں workers کام کرتے ہیں وہاں پہ چھاپے مارے جا رہے ہیں اور وہاں پہ گرفتاریاں جاری ہیں تو ہوتا کچھ یوں ہے کہ ایک مالک ہے جس کی 10 shops ہیں دس super stores ہیں دس restaurants ہیں یا different قسم کے اُن کے کاروبار ہیں تو وہاں پہ سسودیاسوشیال والے اور دوسرے زیلی ادارے جو ہیں جس میں نیشنل پولیس بھی شامل ہے تو وہ اکٹھے چھاپہ مارتے ہیں جس سے ہوتا یہ ہے کہ آپ ایک پوائنٹ سے دوسرے پوائنٹ پہ اطلاع نہیں دے سکتے کہ میرا جہاں پہ چھاپہ پڑا ہے تو اب آپ کی طرف آ سکتے ہیں دوسرا اُس ایک شخص کے جس کے کافی کاروبار ہو رہے ہیں تو وہاں اکٹھا چھاپہ مارتے ہیں تو وہاں پہ جتنے اللیگل ہوتے ہیں اُن کو پکڑا لیا جاتا ہے اور وہاں پہ تحقیقات کے بعد پتہ چلتا ہے کہ مالک صاحب نے اُن کو کم تنخواہ پہ رکھا ہوا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اُن کو اُجرت کم دینے کے ساتھ ساتھ اُن سے زیادہ گھنٹے کام بھی لیا جا رہا ہے اور اُس سے بڑھ کے جو حکومت ہے اُس کو تشویش لاحق ہوتی ہے وہ ہوتی ہے کہ بغیر document کے لوگوں کو رکھا ہوا ہے جن کی نہ تو سسودیاسوشیال pay کی جا رہی ہے اگر خدانخواستہ کام کے دوران کوئی حادثہ ہو جاتا ہے تو اُن کو اس کا symptoms بھی نہیں ملتا یہ ہی وجہ ہے کہ کافی زیادہ متحرک ہیں لازمی طور پہ احتیاط کریں للیگل لوگوں کو ترجیح دیں تنخوائیں ٹھیک دیں اور کم گھنٹوں پہ کام کریں کیونکہ یہ ہی آپ کے workers کل کو ناراض ہوں گے پریشان ہو کے آپ کے خلاف شکایت کرتے ہیں جس سے آپ کے گرد گھیرا تنگ کیا جاتا ہے آپ کی بدنامی بھی ہوتی ہے آپ کو جرمانے ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ملک کی بھی بدنامی ہوتی ہے اور ہمارے معاشرے کو بھی اچھے نظر سے نہیں دیکھا جاتا تو اب دیکھتے ہیں اس نئی کاروائیوں سے کون لوگ پکڑے جاتے ہیں بہرحال یہ گرفتاریاں بہت ہی تیزی کے ساتھ کی جا رہی ہیں۔
0 تبصرے