اسپین میں پیدا ہونے والے بچوں کی نیشنلٹی مختلف طریقہ کار

اسپین میں پیدا ہونے والے بچوں کی نیشنلٹی مختلف طریقہ کار
اسپین پیدا ہونے والے بچوں کی نیشنلٹی کے بارے میں چند ایک comment ایسے آئے ہیں جس میں اُنہوں نے یہ کوشیش کی ہے کہ بچوں کی نیشنلٹی اپلائی کرنے کا جو آن لائن لنک ہے تو وہ ہمیں provide کیا جائے یہاں پہ آپ لوگوں کو چند ایک چیزیں آپ کو بتانا چاہو گا تو جیساکہ بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو کہ مختلف جگہوں پر مختلف videos دیکھنے کے بعد مختلف طریقہ کار سمجھنے کے بعد خود کوشیش کرتے ہیں کہ اپنی نیشنلٹی اپلائی کی جائے یا اپنے بچوں کی نیشنلٹی اپلائی کی جائے جس کی میں آپ کو بالکل بھی یہ کہیں کہ اجازت نہیں دوں گا کہ آپ اس طرح کریں کیونکہ بہت سارے لوگوں نے ایسا کام کیا ہے کوئی نہ کوئی بیچ میں ایسا مسئلہ رہ گیا اُن کی نیشنلٹی جمع کرواتے وقت کہ وہ بعد میں اُن کے time مسئلہ بنا 2 سال 1.5 سال 3 سال بعد اُن کو letter آتے ہیں کہ آپ نے جب نیشنلٹی اپلائی کی اُس وقت یہ کمی تھی یہ مسئلہ تھا یہ document نہیں لگایا تو اُس کی وجہ سے وہ دوبارہ document مانگ لیتے ہیں اور آپ کے case کو نئی طرح سے شروع کرتے ہیں جو کہ بہت زیادہ آپ کا time waste کرنے والا کام ہے تو میں آپ کو recommend کروں گا کہ بےشک کسی لوکوتوریو والے کو 50 یورو دے لیں لیکن پہلے یہ confirm کر لیں کہ daily base پہ لازمی طور پہ لوگوں کی نیشنلٹی جمع کروا رہا ہے اور دوسرا کسی اچھے solicitor کے پاس کسی lawyer کے پاس جائیں اور اُس کے ساتھ یہ تمام معاملہ کریں خود اپلائی کرنے سے گرہیز کریں یہاں تک بچوں کی نیشنلٹی کا معاملہ ہے کچھ لوگوں نے یہ کہا کہ کیا جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اُس کے ایک سال کے بعد ہم اس پہ کافی مرتبہ پہلے بات کر چکے ہیں تو جب آپ کا بچہ پیدا ہوتا ہے تو سب سے پہلے آپ نے اپنے home country کے documents مکمل کروانے ہوتے ہیں اُس کے بعد اُس کو اسپین کی ریزیڈنسی کارڈ دلوانا ہوتا ہے جس date کا اُس کو ریزیڈنسی کارڈ ملا ہے اُس ریزیڈنسی کارڈ کے ایک سال پورا ہونے کے بعد آپ نے اُس کی نیشنلٹی جمع کروانی ہے by law آپ پیدا ہونے کے ایک سال کے بعد اُس کی نیشنلٹی جمع نہیں کروا سکتے اگر آپ کروائیں گے تو آپ کو اُس کا rejection کا سامنا کرنا پڑے گا جب پہلا ریزیڈنسی کارڈ ملتا ہے تو اُس کے بعد ایک سال مکمل ہونے کے اُس date سے اگلی year کی next date جب اُس کو ریزیڈنٹ کارڈ ملا اُس وقت اُس کو یہ کرنا ہوتا ہے تب وہ اُس کی نیشنلٹی جمع کروا سکتے ہیں اُس سے پہلے نہیں کروا سکتے ہیں اُس سے پہلے کروانے سے اجتناب کریں ورنہ آپ کے پیسے بھی waste ہوں گے اور آپ کا time بھی waste ہو گا تو اس چیز کو لازمی طور پہ مدنظر رکھیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے