پرُتگال امیگریشن سسٹم New Emails آ رہی؟ بڑی خوشخبری

پرُتگال امیگریشن سسٹم New Emails آ رہی؟ بڑی خوشخبری
پرُتگال میں Documentation کا پراسیس کافی fast ہو چکا ہے اور لوگوں کو یہ ہی نہیں پتا ہے کہ exact email کون سی چل رہی ہے تو یہ email وہ ہوتی ہے جب ہم پرُتگال میں نئے آتے ہیں اور اپنے documents اپلائی کر دیتے ہیں تو ہمیں ایک email آتی ہے تو آج کل پرُتگال نے 3 سے 4 مہینوں میں لوگوں کو emails ایک ساتھ ہی send کر دی ہے جو کہ اچھی بات ہے لیکن لوگوں کو آج کل مسئلہ بھی ہو رہا ہے PCC بنوانے کا تو اب آپ لوگوں نے کرنا کیا ہے اور آپ نے اپنی PCC کیسے بنوانی ہے۔


 تو سب سے پہلے تو آپ کو بتا چلوں کہ پرُتگال نے اپنا پراسیس اتنا اچھا کر دیا ہے اور ابھی پرُتگال میں جو emails لوگوں کو آ رہی ہے تو وہ دو سال پہلے ہی آنے لگ گئی ہے یعنی کہ 21 اور 22 مہینوں میں ہی لوگوں کو emails آ رہی ہیں جو کہ بہت ہی اچھی خبر ہے تو جب ہمیں پہلی email آتی ہے تو اُس کے بعد دوسری email آتی ہے جو ہمیں finger کی date اُٹھانی ہوتی ہے تو آج کل وہ بھی open ہے اور جو فیملی کے لوگ ہیں جنہوں نے اپنے کارڈ وغیرہ renew کروانے ہیں تو وہ alert رہے اپنے موبائل فون پہ active رہے کیونکہ ہو سکتا ہے اسی week سے open بھی کریں گے appointments وغیرہ تو فیملی والے focus رکھیں۔ 


 اور مزید اس کے علاوہ میں آپ کو بتا چلوں کہ اس وقت پرُتگال میں email کون سی چل رہی ہے تو 29 مارچ 2021 کی email لوگوں کو آ گئی ہے اور مزید کچھ ایسے کسی کو 26 کے نہیں آئی اور کسی کو 28 کی آ گئی ہے مطلب یہ اُنہوں نے automatic system کر دیا ہے اور لوگوں کی سمجھ میں بھی نہیں آ رہا اور ہماری سمجھ میں بھی نہیں آ رہا کیونکہ کسی کو 28 کی آ گئی ہے لیکن 25 والے کو نہیں آئی تو آج کل ایسا سسٹم ہے لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ email سب کو ہی آنی ہے چاہے ایک دو دن بعد آئے یا ایک دو دن پہلے آئے تو email سب کو ہی آنی ہے اور مزید جن لوگوں نے اپنے documents اپریل 2021 میں اپلائی کیۓ تھے تو اُن کو بھی کچھ لوگوں کو emails آ گئی ہے سننے میں یہ بھی آ رہا ہے تو ایسا کبھی بھی پرُتگال میں نہیں ہوا کہ ایک چار دن میں 3 سے 4 مہینوں کی email ایک ساتھ send کر دی تو اب لوگ تو خوش ہو گئے ہیں لیکن ابھی لوگوں کو problem آ رہی ہے PCC کیلئے اور PCC کیا ہے جو ہمیں ہر حال میں چاہیے ہوتی ہے جس کو ہم criminal record بولتے ہیں یعنی کہ police character certificate بھی بولتے ہیں یہ آپ نے اپنے home land سے اپلائی کرنا ہوتا ہے اگر آپ انڈیا کے ہیں تو آپ نے انڈیا کیلئے اپلائی کرنا ہوتا ہے پاکستان میں ہیں تو پاکستان کیلئے اپلائی کرنا ہوتا ہے تو پاکستانیوں کیلئے آپ نے پہلے پرُتگال میں embassy میں جانا ہوتا ہے وہاں پہ embassy میں جاتے ہیں اپنا کارڈ لے کے جائیے گا کیونکہ وہ کارڈ سے ہی آپ کو 10 سے 11 یورو pay کرنے ہوتے ہیں جو کہ گورنمنٹ کی فیس ہوتی ہے اگر آپ اُن کو cash دیں گے تو آپ کو مسئلہ ہو گا وہ کارڈ ہی لیتے ہیں embassy میں تو آپ embassy میں جاتے ہیں تو آپ نے اپنے کسی بھی relatives کا اپنے ماں باپ کا نام دینا ہوتا ہے authority letter کے اُوپر تو وہ آپ کے اُسی نام کے اُوپر authority letter بنا دیتے ہیں تو پھر آپ کا بہن بھائی یا ماں باپ تو وہ پھر Gerry’s والوں کے آفس میں جاتا ہے اور پاکستان کا آج کل یہ بہت مسئلہ ہے مجھے appointment تقریباً 15 سے 20 دن کے اندر مل گئی تھی تو آج کل اتنا رش ہو گیا ہے تو آپ نے کوشیش کرتے رہنا ہے آپ اپلائی اپنے گھر بیٹھے بھی اپلائی کر سکتے ہیں تو اس وجہ سے پاکستان میں آج کل یہ چکر چل رہا ہے کہ Gerry’s والوں کو اُنہوں نے 3rd party بنایا ہوا ہے ہم لوگ اُن کو فیس pay کرتے ہیں اور جب وہ PCC بن جاتا ہے تو وہ ہمیں original Lisbon میں چاہیے ہوتا ہے تو پھر آپ کو اُس کو translate انگلش میں کروانا ہوتا ہے تو یہ سارا method آپ کو لازمی کرنا ہوتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے