اسپین میں جن لوگوں نے جعلی سرٹیفیکٹ لیۓ تھے اور نیشنلٹی اگر انتارامینترے تھی تو اُن کی نیشنلٹی کو ابھی reject نہیں کیا گیا بلکہ آپ کا کیس اُس وقت تک روک دیا گیا جب تک عدالت اس پہ کوئی فیصلہ نہیں کرتی اس وجہ سے اس پہ بھی بہت زیادہ پریشان ہونے کی بات نہیں ہے اگر عدالت فیصلہ کرتی ہے اور آپ اُس کو مان لیتے ہیں اور جو جرمانہ کرتی ہے اور جو بھی سزا آپ کو ملتی ہے تو وہ پوری کر لیتے ہیں تو آپ کا دوبارہ سے یہ کام شروع ہو سکتا ہے لیکن جیساکہ میں یہ بار بار کہتا رہا ہوں کہ لازمی طور پہ کوشیش کریں کہ original سرٹیفیکٹ کر لیں جن لوگوں نے پیسے دے کے کیۓ تھے اور پکڑے گئے ہیں لازمی طور پہ وہ کوشیش کریں study کریں دن رات ایک کریں لیکن کوشیش کریں تو وہ original سرٹیفیکٹ کر لیں اُن کی سزا کمی آئے گئی یا اُن کو سزا نہیں دی جائے گئی یا اُن کے خلاف جو کاروائی کرنی ہے تو اُس میں نرمی برتری جائے گئی اگر وہ original سرٹیفیکٹ کر کے لگا دیتے ہیں اور منسٹری دی خصگادو کو provide کر دیتے ہیں تو کافی حد تک بچت اُن کے ساتھ ہو سکتی ہے لیکن یہ یاد رکھیں کہ جو اُنہوں نے جرم کیا ہے اُس کی سزا اُن کو لازمی طور پہ ملنی ہے کتنی ملنی ہے یہ تمام فیصلے عدالت کرے گئی لیکن یہاں پہ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ 1480 جو کہ یہ figure بتائی جا رہی ہے تو یہ اُن شہروں کا ہے جن شہروں میں کاروائی نہیں کی تھی یا اُن کی تحقیقات کی جا رہی تھی اور لوگوں کے نام بھی اُس میں شامل کیۓ جا رہے ہیں اور مزید کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جنہوں نے original سرٹیفکیٹ کیا ہے ہمارا نام اُس میں آ چکا ہے تو وہ لوگ بالکل بےفکر رہے تحقیقات کے بعد اُن کو چھوٹ مل سکتی ہے اگر وہ اُس کے against proof دیں گے کہ وہ already original exam دینے کے بعد یہ سرٹیفیکٹ لے چکے ہیں تو اُن کے ساتھ بھی رعایت برتری جائے گئی۔
0 تبصرے