یورپین نیشنلٹی Exchange کرنے کا طریقہ کار

یورپین نیشنلٹی Exchange کرنے کا طریقہ کار
یورپین نیشنلٹی change کرنے کا طریقہ کار کیا ہے یہاں پہ بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو for example اسپین میں ہیں پرُتگال میں ہیں اٹلی میں ہیں اُن کو ان ممالک کی نیشنلٹی مل جاتی ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ہم دوسرے Schengen state میں جائیں وہاں پہ جا کے رہے اور وہاں پہ جا کے کام کریں تو اُن کیلئے opportunity ہوتی ہے کہ وہ وہاں پہ بھی اپنی نیشنلٹی کو convert کروا سکتے ہیں یہاں پہ آپ کو بتاتا چلوں کہ اسپین کی بات ہے تو اسپین کا Schengen state میں یورپی یونین میں اگر بات کریں تو صرف ڈبل نیشنلٹی کا معاہدہ ہے فرانس کے ساتھ اور رومانیہ کے ساتھ ہے اگر آپ کے پاس اسپین کی نیشنلٹی ہے تو فرانس کی نیشنلٹی لینا چاہتے ہیں تو وہ آپ کو مل جاتی ہے اور آپ دونوں نیشنلٹی رکھ سکتے ہیں اور اسی رومانیہ کے ساتھ بھی معاہدہ ہے اور باقی ممالک کے ساتھ ڈبل نیشنلٹی کا معاہدہ نہیں ہے وہاں پہ جا کے اگر آپ لینا چاہتے ہیں تو آپ کو اسپین کی نیشنلٹی چھوڑنا پڑتی ہے جس بھی یورپ کے ملک میں آپ رہتے ہیں وہاں کی نیشنلٹی آپ کو چھوڑنا پڑتی ہے اگر آپ کا ڈبل نیشنلٹی کا معاہدہ نہیں ہے اور اب اگر آپ وہاں پہ convert کروانا چاہتے ہیں تو اُس ملک کی specific requirement پوری کرنا ہو گئی میں یہاں پہ example دوں گا جرمنی کی جرمنی میں آپ کو 7 سے 8 سال اور سویڈن میں بھی اسی طرح 7 سال اور اسی طرح باقی ممالک میں بھی اپنا اپنا rules and regulations ہے آپ کو وہ پورا کرنا پڑتا ہے للیگل رہنے کا اُس کے بعد آپ اُس ملک کی بھی نیشنلٹی اپلائی کر سکتے ہیں اور لے سکتے ہیں لیکن یاد رکھیں اگر ڈبل نیشنلٹی کا معاہدہ نہیں ہو گا تو آپ کو ایک ملک کی نیشنلٹی چھوڑنا پڑے گئی جس ملک سے آپ اُس ملک میں گئے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے