آرائیگو فارماسیون کے بارے میں کچھ تازہ ترین معلومات ہے جس کے بےشمار آپ لوگوں کی جانب سے پوچھا گیا ہے کہ آرائیگو فارماسیون کی اس وقت تازہ ترین کیا situation ہے تو جب کورس مکمل ہو جاتا ہے اُس کے بعد جو ریزیڈنسی کارڈ ملتا ہے کیا ہم اُس پہ home country جا سکتے ہیں کیا ہم اُس پہ پیسے بھیج سکتے ہیں اس طرح کے مختلف سوالات آئے ہیں تو یہاں پہ آپ کو بتا چلوں کہ جب آپ آرائیگو فارماسیون کیلئے اپنا course choose کرتے ہیں تو لازمی طور پہ اُس وقت آپ اسپین کی shortage کو سامنے رکھیں study کریں کہ کون سے profession جو ہیں اُن کی اسپین میں shortage ہے جتنی زیادہ shortage ہو گئی اُتنا easily آپ کو ورک پرمٹ ملے گا جتنا easy آپ کو ورک پرمٹ ملے گا اُتنی جلدہی آپ للیگل ہوں گے ریزیڈنٹ کارڈ ملے گا ریزیڈنٹ کارڈ ملنے کے بعد وہ renewable ہے آپ کا renew ہو گا آپ اپنی home country جا سکتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے آپ اُس پہ کام کر سکتے ہیں رہ سکتے ہیں فیملی کو بلوا سکتے ہیں کوئی بھی کسی بھی طرح کا مسئلہ نہیں ہے آپ اُس پہ رقم بھی بھیج سکتے ہیں اگر آپ للیگل کام کر رہے ہیں تو آپ رقم بھی بھیج سکتے ہیں جو 3 مہینے میں 3 ہزار یورو limit ہے اُس کو آپ اُس کے مطابق follow کر سکتے ہیں اور رقم بھیج سکتے ہیں کوئی بھی کسی طرح کا مسئلہ نہیں ہے تو جو آرائیگو فارماسیون ہے اس وجہ سے بھی تھوڑا کم لوگوں کی دلچسپی ہے اس میں کیونکہ دو تین stages ہیں اُس کو پورا کرنا پڑتا ہے اُس کے بعد آپ آرائیگو فارماسیون میں آگے للیگل ہوتے ہیں لیکن یقین کریں کہ جو جتنے آپ کو پہلا تھوڑا سا غور کرنا مشکل ہوتا ہے جو کہ study ہے اُس کے بعد بہت ہی آسان ہے آپ بہت easily للیگل ہو جاتے ہیں اُس کے بعد بہت easily آپ کو پرمیسو دی ترباخو بھی مل جاتا ہے اس وجہ سے آرائیگو فارماسیون کو ignore نہ کریں اگر آپ کے پاس opportunity ہے کہ آپ کے پاس کوئی نہ کوئی پہلے سے skill ہے اور آپ اُس کو کوئی diploma آپ کو چھوٹا موٹا کرنے کے بعد آپ اُس پہ easily ورک پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں مطلب یہ کہ کنٹریکٹ حاصل کر سکتے ہیں تو لازمی طور پہ آرائیگو فارماسیون کو آزمائیں کیونکہ یہ آرائیگو سوشیال سے کافی زیادہ آسان ہے اور اس میں آپ کے رقم خرچ کرنے کے بھی chances بہت زیادہ کم ہو جاتے ہیں جب آپ اس کے professional بن جاتے ہیں آپ کے پاس skill ہوتی ہے اور آپ نے plus course بھی کیا ہوتا ہے۔
0 تبصرے