اسپین نیشنلٹی قانون سخت کرو کیس دائر ضروری اعلان

اسپین نیشنلٹی قانون سخت کرو کیس دائر ضروری اعلان
اسپین نیشنلٹی قانون جو کہ سخت اقدام کے بعد ایک اہم پارٹی نے کیس دائر کر دیا ہے کہ جو موجودہ حکومت ہے یہ امیگرنٹس کے جو نیشنلٹی کا قانون ہے بڑے آرام اور بڑی جلدہی سے اُن کو دے رہی ہے تو اس کو مزید سخت کیا جائے خاض طور پہ اُنہوں نے target کیا ہے جو نیتو کا نیا قانون بنایا ہے جو civil war کے دوران Spanish لوگ South America جا چکے تھے اب اُن کی اولادوں کی آگے اولاد وہاں پہ پروان چڑھ رہی ہے تو اُن کیلئے یہ قانون لگایا گیا تھا کہ وہ واپس آ کے اسپین کی نیشنلٹی اپلائی کر سکتے ہیں بلکہ اپنی home country میں ہی اپلائی کر سکتے ہیں اس میں بڑے پیمانے پہ Cuba کے لوگ نے فائدہ اُٹھایا Mexico کے لوگوں نے فائدہ اُٹھایا Argentine کے لوگوں نے فائدہ اُٹھایا لیکن اس میں بڑے بڑے fraud بھی سامنے آئے اس وجہ سے اب پیپے جو حکومت ہے اس نے عدالت کا دروازہ کهٹکهٹایا ہے کہ اس قانون کے تحت حکومت نے بےشمار لوگوں کو فائدہ پہنچایا ہے جو کہ ایک بڑے fraud بھی سامنے آ چکے ہیں اور اس وجہ سے حکومت سے اس کی تمام جانچ پڑتال کروائی جائے اور یہ جو نیشنلٹی کا قانون بنایا گیا ہے اس کے اُوپر روک تھام کی جائے یعنی کہ اُن کو روک دیا جائے کہ مزید لوگ جو ہیں اس قانون کے تحت نہ آئے یہ یاد رکھیں کہ بہت سارے لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ پیپے نے تمام غیرملکیوں کیلئے specific case دائر کیا ہے لیکن specific انہوں نے نیتو کا نیا قانون ہے اس پہ اُنہوں نے کاروائی کی بات کی ہے نہ کے تمام امیگرنٹس کیلئے جو کہ نیشنلٹی اپلائی کرتے ہیں اس وجہ سے اس میں آپ کو پریشانی کی بات نہیں ہے کیونکہ کچھ لوگوں نے پوچھا ہے کہ کیا تمام لوگوں کی نیشنلٹی اس میں خطرے میں جائے گئی کیا پیپے اور woaks دونوں مل کے 15 سال کا جو قانون ہے اُس کی طرف جائیں گے تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے پیپے کی جانب سے ایسا کوئی بھی کیس دائر نہیں کیا گیا ہے صرف اور صرف ان کو مزید strict کرنے کیلئے تاکہ اس نئے قانون سے وہ لوگ فائدہ نہ اُٹھائیں جو کہ کسی نہ کسی fraud میں ملوث ہیں یا وہ لوگ جن کے proof جو ہیں وہ اتنے زیادہ strong نہیں ہیں تو اُن کو اسپین کی نیشنلٹی دینے سے پہلے اچھی طرح سے جانچ پڑتال کی جائے یا اس قانون کو روک دیا جائے پیپے کا یہ main مقصد ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے