سپین محکمہ ٹریفک کا ایک نیا قانون 2023 جو ہے وہ approve کیا گیا ہے اور اس قانون کے بعد محکمہ ٹریفک میں کافی بڑی حد تک کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں قانون میں خاض طور پہ اُن لوگوں کے لیۓ جو نیا ٹریول لائسنس لیں گے اور جو renew کروائیں گے جن کا expire ہو چکا ہے اب ایک کچھ نئے test کیۓ جائیں گے physical اور دامگی صحت کو بھی check کرنے کے لیۓ ہوں گے اُن لوگوں کے جو کسی نہ کسی مسئلہ میں پہلے رہے ہیں اُن کے ساتھ سختی کے ساتھ نپٹا جائے گا اور اُن کو اپنا کارڈ renew کرواتے وقت مزید اضافی test دینا پڑیں گے normal جو لوگ test renew کرواتے ہیں اُن کے لیۓ بھی physical test اس کے ساتھ ساتھ اُن کے brain کا test جس میں کچھ مشکل سوالات پوچھے جا سکتے ہیں تو وہ رائج کیا جائے گا تاکہ لوگوں کو کم سے کم لوگوں کو accident کے chances دئیے جائیں اگر خدانخواستہ دامگی بیماری میں مبتلا ہیں یا اُن کی صحت اور brain کی حالت صحیح نہیں ہے تو اُس کا کارڈ روک دیا جائے تاکہ وہ لوگ اپنے ساتھ ساتھ دوسرے لوگوں کے لیۓ بھی danger نہ بنے تو اس طرح کا قانون جو ہے تو وہ implement ہونے جا رہا ہے۔
0 تبصرے