اسپین Blood Relation کی نئی Requirements ضروری ہدایت

اسپین Blood Relation کی نئی Requirements ضروری ہدایت
اسپین میں blood relation یعنی کہ بہن بھائی کو کس طرح ورک پرمٹ پہ بلوایا جا سکتا ہے تو اس سے متعلق بہت ہی ضروری ہدایت اور کیا نئی requirements جاری ہوئی ہے تو اس کے بارے میں آپ لوگوں کے ساتھ مکمل معلومات کو شئیر کریں گے۔ 



 تو جیساکہ اس کے بارے میں کافی دفعہ بتایا گیا ہے لیکن اس کے بارے میں بہت ہی اہم سوال پوچھا گیا ہے جو کہ نہایت ہی ضروری ہے آپ لوگوں کیلئے جاننا تو آپ لوگ جانتے ہیں کہ بھائی اور بہن کو اسپین میں منگوا اتنا آسان نہیں ہے ایک دوست نے پوچھا کہ بہن اور بھائی کو بھی بلوانے کیلئے آپ کو ہر مہینے اُن کو payment بھیجنا پڑے گئی کہ وہ آپ پہ depend کرتے ہیں ایک صورت میں آپ کا case مزید آسان ہو جائے گا اگر آپ یہ طریقہ اپناتے ہیں تو وہ صورت کون سی ہے نمبر ایک آپ اسپین میں اتنے زیادہ مستحکم ہو کہ آپ کا ٹیکس اچھا جاتا ہو آپ نے کوئی بھی ٹیکس میں ہیرا پھیری نہ کی ہو اور کوئی آپ پہ case نہ ہو آپ کا business بہت زیادہ مستحکم ہو آپ کی جو earning ہے بہت اچھی show ہوتی ہو اور گورنمنٹ کے تمام departments کے مطابق آپ کا business clear ہو اور آپ ہر مہینے اپنے بھائی یا بہن کو کچھ نہ کچھ amount بھیجتے ہو اور وہ آپ کی amount پہ گزارہ کرتا ہو تو یہ آپ نے گورنمنٹ کو show کروانا ہے تو ہونا کیا ہے کہ جب سال گزر جائے گا آپ نے گورنمنٹ کو کہنا ہے کہ یہ میرا بھائی یا بہن ہے اس کا خرچہ میں اُٹھا رہا ہوں میں چاہتا ہوں کہ یہ میرے پاس آئے کیونکہ میرا business کافی زیادہ ہے اور وہ میرے business میں ہاتھ بٹائے اور میرے ساتھ رہے اس formula کے تحت بہت سارے لوگ اپنے بھائیوں کو بلوایا ہے خاض طور پہ construction کے جو شعبے ہیں اس میں بےشمار ایمپریسے ایسے ہیں جنہوں نے ایسا کیا اور اپنے بھائیوں کو اپنے پاس بلوایا تو اس طریقے کے ساتھ آپ اپنے بھائی یا بہن blood relation کو والدین کے علاوہ جو ہے اُن کو بھی بلوا سکتے ہیں لیکن ان تمام شرائط کو آپ نے پورا کرنا ہو گا تو اگر ان شرائط کو آپ پورا کرتے ہیں تو پھر آپ کے لیۓ اپنے بھائی یا بہن کو بلوانا بالکل بھی مشکل نہیں ہو گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے