اسپین حکومت کا نیا پروگرام غیرملکیوں کیلئے نئی Opportunity؟

اسپین حکومت کا نیا پروگرام غیرملکیوں کیلئے نئی Opportunity؟
اسپین حکومت کا نیا پروگرام جس میں 30 سال سے کم عمر کے اور 18 سال سے زیادہ عمر کے نوجوانوں کیلئے ایک اہم ویب سائٹ launch کی گئی ہے جہاں پہ یہ اپنی job تلاش کر سکیں گے اور یہ یاد رکھیں کہ پوری یورپی یونین میں سب سے زیادہ نوجوان جو بیروزگار ہیں تو وہ اسپین میں ہیں جو کہ 18 سے 30 سال کی عمر کے درمیان لاتعداد population ہے اسپین کی young لوگوں کی تو وہ بیروزگار ہیں جس کی وجہ سے SEPE نے یعنی کہ اسپین حکومت نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ special ایک portal issue کرنے جا رہے ہیں جس پہ یہ نوجوان اپنی job تلاش کر سکیں گے اور ان کیلئے special opportunities رکھی گئیں ہیں اُس ویب سائٹ میں نیچے لنک پہ کلک کر کے مزید معلومات حاصل کریں۔ 


 تو اب اسپین حکومت کی زیادہ سے زیادہ کوشیش یہ ہی ہے کہ جو نوجوان لوگ ہیں وہ زیادہ سے زیادہ نئی opportunities سے فائدہ اُٹھائیں اور جو ملک میں اس وقت بیروزگاری کا level ہے جو کہ overall level پوری یورپی یونین میں سب سے زیادہ اور young لوگوں کا بھی level سب سے زیادہ یورپی یونین میں کم کیا جا سکے اور اسپین کی جو economical condition ہے تو وہ آنے والے وقت میں بہتر ہو سکے۔

Post a Comment

0 Comments