آیودہ منیماویتل کی جس کے بارے میں بہت سارے لوگوں کی جانب سے پوچھا گیا ہے کہ ہم نے آیودہ منیماویتل اپلائی کی لیکن اُس کا جواب نہیں آیا 6 مہینے ہو چکے ہیں کچھ کو 8 مہینے ہو چکے ہیں اس کا جواب کیوں نہیں آ رہا؟ اصل میں بات یہ ہے کہ بہت زیادہ رش ہونے کی وجہ سے یہ department بہت ہی slowly کام کر رہا ہے اس وجہ سے انگریسو منیماویتل اگر آپ نے جمع کروا دی ہے یعنی کہ اپنی application جمع کروا دی ہے بشرطے آپ کی application correct ہو تمام چیزیں جو اُن کی requirements ہیں آپ اُن پہ پورا اُترتے ہوں اور اُن کی جو financial requirements ہیں اُن پہ آپ پورا اُترتے ہوں اور بےشک ایک سال کے بعد آپ کی file accept ہو لیکن جس date سے آپ نے implement کی تھی اپنی file کو submit کیا تھا اُس date سے آپ کی آیودہ start ہو گئی اور جس دن result آیا ہے اُس دن تک جتنی آیودہ بنتی ہو گئی تو وہ تمام کی تمام آپ کی اکٹھی آپ کے bank account میں آ جائے گئی خواہ وہ ایک سال کی ہو 6 مہینے کی ہو 5 مہینے کی ہو لیکن وہ تمام امداد آپ کو فوراً مل جائے گئی ایسا نہیں ہو گا جب آپ کی select ہو گئی اُسی وقت وہ امداد شروع ہو گئی تو ایسا نہیں ہے جب آپ نے implement جب آپ نے اپنے documents submit کیۓ آن لائن کیۓ آفس میں کیۓ کہیں بھی کیۓ تو اُس وقت سے آپ کی آیودہ شروع ہو گئی اور اُس وقت تک جب تک وہ select ہوتی ہے یا اکٹھی آئے گئی اور اُس کے بعد مہینے کے مہینے آپ کی امداد آنا شروع ہو جائے گئی لیکن دوبارہ بتاتا چلوں بشرطے اس کے کہ آپ کے تمام documents legal ہیں تمام documents ٹھیک ہیں اور آپ تمام شرائط پہ پورا اُترتے ہیں تو تب آپ اس سے بھرپور فائدہ اُٹھا سکیں گے otherwise اگر reject ہوتی ہے تو پھر آپ کو کچھ نہیں ملے گا۔
0 تبصرے