اسپین حکومت کی جانب سے ایک ہزار یورو کا نیا جرمانہ announce کیا ہے اس جرمانے کو لاگو کر دیا جائے گا آنے والے دو سے تین مہینوں میں لازمی طور پہ اس جرمانے سے آپ نے بچنا ہے اور مزید یہ جرمانہ کن کو کیا جائے گا آپ نے عموماً طور پہ دیکھا ہو گا کہ road پہ ہم کھڑے ہیں اور signal جو red ہے اور آپ نے آگے پیچھے دیکھا کوئی بھی گاڑی نہیں آ رہی آپ نے road cross کیا یہ پروا کیۓ بغیر کہ signal red ہے کیونکہ کسی بھی وقت تیز رفتار گاڑی آ سکتی ہے کیونکہ آپ کا red ہے اور اُن کا green ہے تو وہ آپ کو کھچل سکتی ہے تو ایسی صورت میں اگر وہاں پہ کوئی پولیس کوئی جرمانہ کرنے والا ہو گا تو 80 یورو سے لے کے 1 ہزار یورو تک آپ کو جرمانہ ہو سکتا ہے Be Careful آپ نے رہنا ہے اس جرمانے کی صورت میں آپ کو آگے چل کے مزید رعایت بھی مل سکتی ہے اور مزید جرمانہ بڑھ بھی سکتا ہے اس وجہ سے اس طرح کے جرمانے سے آپ نے بچنا ہے کیونکہ یہ جرمانہ صرف چند سیکنڈ کا wait نہ کرنے کی وجہ سے آپ پہ جرمانہ عائد ہو سکتا ہے اس جرمانے کی صورت میں آپ کو آگے ڈرائیونگ لائسنس میں بھی problem ہو سکتی ہے اور یہ جرمانہ DGT کی جانب سے announce کیا گیا ہے اور اس جرمانے کو لازمی طور پہ اُسی وقت pay کرنا پڑے گا یا پھر آپ کو پولیس جو ہے وہ time دے گئی جس میں آپ نے جرمانہ لازمی طور پہ pay کرنا ہے۔
0 تبصرے