اسپین میں خطرے کی گھنٹی نیا خطرہ لاحق اب کیا ہونے جا رہا؟

اسپین میں خطرے کی گھنٹی نیا خطرہ لاحق اب کیا ہونے جا رہا؟
اسپین میں نیا اور بڑا خطرہ لاحق تو وہ یہ ہے کہ کہا یہ جا رہا ہے کہ اس وقت 12 فیصد کے قریب population total جو ہے اسپین کی تو وہ بیروزگار ہے جو کہ یورپی یونین نے نمبر ایک پہ اس وقت اسپین کا نمبر ہے جہاں پہ سب سے زیادہ لوگ بیروزگار ہیں ایک طرف یہ اور دوسری طرف دوسرا ریکارڈ بھی یہ ہے کہ 18 سال سے 30 سال کے درمیان کے جو نوجوان ہیں تو وہ بھی سب سے زیادہ جو بیروزگار ہیں تو وہ اسپین میں ہیں تو اس صورت حال میں ایک نئی رپورٹ بھی شائع کی گئی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ جو اصل اعدادوشمار 12 فیصد حکومت بتا رہی ہے تو اصل میں یہ اعدادوشمار نہیں ہیں اعدادوشمار جو original ہیں تو وہ 15 فیصد ہیں یعنی کہ جو اگر 100 لوگ ہیں تو اُس میں 15 لوگ بیروزگار ہیں حکومت کہا رہی ہے کہ 12 لوگ بیروزگار ہیں لیکن اصل میں 15 لوگ بیروزگار ہیں جو کہ آنے والے وقت میں مزید بڑھ سکتے ہیں یہاں پہ آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ اس سال کیونکہ الیکشن کا سال ہے حکومت چاہتی ہے کہ کم سے کم پارو اور بیروزگار لوگوں کے اعدادوشمار show کیۓ جائیں اس وجہ سے بھی یہ کم show کروا رہی ہے لیکن اصل میں بیروزگاری کی شرح بہت زیادہ ہے اور یورپی یونین نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے وقت میں اسپین میں financial crisis آ سکتے ہیں بیروزگاری کی وجہ سے لیکن دوسری طرف 2024 کو اہم سال قرار دیا جا رہا ہے زیادہ سے زیادہ resection کا اور جہاں پہ بےشمار نئی jobs create ہوں گئی اور بےشمار نئے sectors میں workers کی کمی ہو گئی جیساکہ ابھی بھی skilled sectors جو ہیں تو وہاں پہ بہت بڑی تعداد میں workers کی کمی ہے تو آنے والے وقت میں یہ کہا جا رہا ہے کہ بہت سارے skilled sectors میں workers کی کمی ہو گئی اس وجہ سے زیادہ پریشان ہونے کی بات نہیں ہے لیکن برعکس اس کے یورپی یونین کی رپورٹ کچھ اور بتا رہی ہے کہ آنے والے وقت میں financial crisis اسپین میں ہو سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے