اسپین EI PARO کا نیا قانون 2023 کا ضروری اعلان

اسپین EI PARO کا نیا قانون 2023 کا ضروری اعلان
اسپین میں پارو کا 2023 کا ایک نیا قانون نافذ کیا گیا ہے اور اس نئے قانون کے مطابق پارو میں کافی زیادہ بہتری لائی گئی ہے جہاں پہ آپ کو بتاتا چلوں کہ پارو میں جو نئی اپڈیٹ ہے جو نیا قانون ہے اُس کے مطابق اگر اب آپ نے 3 مہینے سے 5 مہینے تک کام کیا ہے اور آپ پہ فیملی depend کرتی ہے تو آپ سبسڈیو لگوا سکتے ہیں یہاں پہ آپ کو ساتھ ساتھ یہ بھی بتاتا چلوں کہ اس نئے قانون کو implement ہوتے ہوتے کم از کم 3 مہینے لگیں گے اور اس 3 مہینے کے عرصے میں آپ اپلائی نہیں کر سکتے اگر آپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو wait کریں کم از کم اس قانون کو implement ہونے میں کیونکہ یہ ابھی صرف اور صرف announce ہوا ہے اور یہ ابھی قانون کا حصہ نہیں بنا۔


 اور مزید اس کی detail اگر آپ نے 3 مہینے سے 5 مہینے تک کام کیا ہے لیکن آپ کا باخہ اُنتاریا نہیں ہے بلکہ آپ کے owner نے آپ کی company نے آپ کے ایمپریسے نے آپ کو کام سے نکلا ہے تو آپ اس پہ آیودہ لے سکتے ہیں کیونکہ آپ کو معلوم ہے کہ پارو آپ نہیں لے سکتے کیونکہ پارو کیلئے کم سے کم ایک سال کا کام ہونا ضروری ہے اُس پہ پھر آپ 4 مہینے پارو لے سکتے ہیں لیکن آپ آیودہ لے سکتے ہیں اس صورت میں اگر آپ پہ آپ کی فیملی depend کرتی ہے اگر آپ پہ آپ کی فیملی depend نہیں کرتی تو پھر آپ بالکل بھی آیودہ نہیں لے سکتے تو اب اس قانون کے مطابق کچھ نئی اپڈیٹ یہ بھی ہے کہ اگر آپ نے 5 مہینے سے زیادہ کام کیا ہے for example آپ نے 5 مہینے سے 6 مہینے اور 6 مہینے سے 1 سال تک کام کیا ہے تو پھر آپ جو ہے وہ اگر ایک دن بھی کم کام کیا سال سے تو پھر بھی سبسڈیو لگوا سکتے ہیں لیکن 21 مہینے تک آپ لگوا سکتے ہیں یہ یاد رکھیں گے کہ 3 سے 5 مہینے تک اگر آپ نے کام کیا ہے اور سبسڈیو لگوانا چاہتے ہیں تو جتنے مہینے آپ نے کام کیا تو اُتنے مہینے کی آپ سبسڈیو لے سکتے ہیں امداد لے سکتے ہیں اگر آپ نے اُس سے زیادہ مہینے کام کیا ہے تو پھر آپ 21 مہینے تک لے سکتے ہیں سبسڈیو کیونکہ آپ کی فیملی آپ پہ depend کرتی ہو اور وہاں پہ بھی آپ کا کوئی فیملی member کام نہیں کرتا تو آپ واحد ہیں جو کفیل ہیں اپنی فیملی کے تو آپ سبسڈیو لگوا سکتے ہیں لیکن یہاں پہ ایک سوال بہت اہم raise ہوتا ہے؟ کہ اتنی کم income میں کیا آپ گزر بسر کر سکتے ہیں یہ ہی یہاں پہ قانون کو مشکوک بناتا ہے کہ اگر آپ سبسڈیو کو 500 یا 600 لگا بھی دیتے ہیں تو اُس پہ فیملی چل سکتی ہے یہ ایک question mark ہے لیکن آپ کو یہاں پہ یہ بھی بتاتا چلوں کہ بہت ساری families کیلئے اس سے بھی گزر کرنا خاض طور پہ وہ families جو کہ اپنا گھر خود کا رکھتی ہیں اُن کیلئے یہ جو ہے وہ گزر بسر کرنے کیلئے مناسب amount ہو سکتی ہے بہرحال آپ اس کو اپلائی کر سکتے ہیں اور اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اس میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس سبسڈیو سے تمام families فائدہ اُٹھا سکتی ہیں جو یہاں پہ رہتی ہیں اور اُن کو source of income کوئی نہیں ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے