اسپین نیشنلٹی کے رزلٹ سے متعلق تازہ ترین اپڈیٹ

اسپین نیشنلٹی کے رزلٹ سے متعلق تازہ ترین اپڈیٹ
اسپین نیشنلٹی سے متعلق اہم ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ اب results اس period میں بہت ہی تیزی کے ساتھ آئیں گے اُس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ سال الیکشن کا ہے پرسوئی جماعت جو ہے تو وہ ہمیشہ سے امیگرنٹس کیلئے مفاد میں رہی ہے پرسوئی سے پہلے راخوئی کی جماعت تھی جس کو پیپے بھی بولتے ہیں اُس پارٹی نے کافی زیادہ گہرا تنگ کیا ہے امیگرنٹس کے against اور آپ کو معلوم ہے کہ لوگوں کی نیشنلٹی 3 سال یا 4 سال لگ جاتے تھے نیشنلٹی کو pass ہوتے اور پراسیس انتہائی lengthy تھا لیکن جب سے پرسوئی کی حکومت آئی ہے تو آپ کو معلوم ہے کہ بہت ہی تیزی کے ساتھ results آنا شروع ہوئے ہیں اور بہت ہی تیزی کے ساتھ تمام چیزیں حل ہو رہی ہیں تو اب اس وجہ سے الیکشن سال ہے اور پرسوئی مزید چاہے گئی کہ مزید غیرملکی جو امیگرنٹس نیشنلٹی لیتے ہیں تو وہ پرسوئی کو ووٹ دیں تو اس وجہ سے بہت زیادہ chances ہیں کہ اب بھی پراسیس کافی تیز ہو گا اور پلانری چوکے کی بھی بہت زیادہ اُمید ہے کہ اب launch کیا جا سکتا ہے کیونکہ 3 لاکھ سے زیادہ files نیشنلٹی کی جمع ہو چکی ہے جن کے results آنا باقی ہیں اس کے ساتھ ساتھ ایک اور بات آپ لوگوں کے ساتھ کرنا چاہوں گا جو کہ نئی اپڈیٹ ہے نیشنلٹی سے متعلق اسپین نیشنلٹی آپ کو معلوم ہے کہ کچھ cases ایسے آتے ہیں جس میں بہت تیزی کے ساتھ آپ کو پتا چلتا ہے کہ فلاں بندے کی 3 مہینوں میں فلاں بندے کی 4 مہینوں میں اور فلاں بندے کی 6 مہینوں میں نیشنلٹی pass ہوئی اور یہاں پہ ایک چیز جو مدنظر رکھنے والی ہے جب آپ deeply اُن لوگوں کی study کرتے ہیں تو اُس میں سے غیرملکیوں میں سے زیادہ تر اُن ملک کے لوگ نکلتے ہیں جو کہ South American ہیں recently ایک نیوز میں یہ کہا گیا کہ 9 مہینوں میں لوگوں کی نیشنلٹی نکلی ہے لیکن جب میں نے deeply اُن cases کو study کیا تو اُس میں Columbia کے اور اُن ملکوں کے لوگوں کی detail سامنے آئی جن پہ language courses کرنے لازمی نہیں ہے کیونکہ اُن کی زبان ہی Spanish ہے اس وجہ سے اُن کی یہ verification بالکل ختم ہو جاتی ہے اور دوسری بات یہ کہ وہ پہلے اسپین کی colonies رہ چکے ہیں اس وجہ سے اُن کے گرد گہرا وہ اتنا زیادہ تنگ نہیں ہے جتنا کے non colonies countries کے گرد ہے تو اس وجہ سے بھی اُن کا پراسیس کافی زیادہ fast ہوتا ہے تو یہ میں آپ لوگوں کو clear کرنا چاہوں گا کہ آپ سمجھتے ہیں کہ ہمارے cases کو سال ہو چکا ہے لیکن وہ کون لوگ ہیں جن کے پراسیس جلدہی ہو رہے ہیں تو اُس کی main reason یہ ہے کیونکہ کافی زیادہ ہماری کمیونٹی دوست ایسے ہیں جو پریشان ہیں کہ ہمارے cases میں شاید کوئی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے دیر لگ رہی ہے ایسا نہیں ہے اُن کا case تھوڑا سا fast ہے کیونکہ اُن کی کچھ verification ویسے ہی آسان ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے