اسپین مکانات بارے نئی حکومتی رعایت اور خریداری کا موقع

اسپین مکانات بارے نئی حکومتی رعایت اور خریداری کا موقع
اسپین میں غیرملکی کس طرح سے مکانات کی نئی حکومتی پالیسی سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں تو جیساکہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ 2021 اور 2022 کا جو سال ہے تو یہ کافی زیادہ strict کافی زیادہ پریشان کنُ رہا ہے اور کافی زیادہ لوگ جو ہیں تو وہ پچھلے دو سال میں مہنگائی کا شکار ہوئے ہیں اس میں جو خاض بات ہے تو وہ یہ ہے کہ inflation highest ہونے کی وجہ سے کورونا season کے بعد جیسے پوری دنیا میں inflation increase ہوئی ہے اور پوری دنیا میں inflation کی لہر آئی ہے جس میں اسپین بھی اس کی زد میں آیا لیکن اسپین کی اچھی policies کی وجہ سے اب لوگوں کو reward اور کچھ رعایتیں ملنا شروع ہو چکی ہے اسی طرح کی ایک رعایت کے بارے میں آپ کو بتاتا چلوں تو یہ same رعایت جو پچھلے سال بھی جاری کی گئی تھی اور اس سال بھی جاری کی گئی ہے اور وہ رعایت یہ ہے کہ تمام مکانات جو کہ rent پہ ہیں اُن کے ملکان دو فیصد سے زیادہ کرایہ نہیں بڑھا سکتے ہیں یہ یاد رہے کہ By Law تمام مکانات تمام دوکانوں کے کمرشل ہو یا رہائشی ہو تو 10 فیصد بڑھنے کے لیۓ جو owners ہیں تو وہ بڑھا سکتے ہیں اگر وہ بڑھنا چاہیں لیکن حکومت کی طرف سے یہ پابندی لگائی گئی تھی last Year بھی اور اس سال بھی کہ دو فیصد سے زیادہ آپ کرایہ نہیں بڑھا سکتے اس وجہ سے اگر کوئی آپ کے مکان کا owner آپ کا کرایہ 10 فیصد یا 2 فیصد سے زیادہ بڑھنا چاہتا ہے تو آپ اُس کے خلاف قانون کروائی کر سکتے ہیں کیونکہ 2 فیصد سے زیادہ کرایہ 2023 میں کوئی بھی owner نہیں بڑھا سکتا۔



 اور مزید اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ جو خریداری کا موقع ہے اس سال وہ بھی کافی زیادہ golden chance ہے وہ لوگ جو خریداری کرنا چاہتے ہیں اپنا مکان خریدنا چاہتے ہیں اُن کیلئے 2023 ideal ہے اور 2024 کا section highest point پہ پہنچ جائے گا دوبارہ سے خریداری میں اصافہ ہو گا دوبارہ سے مکانات کی قیمتیں بڑھیں گئی جس کے بعد مزید expenses ہوتے جائیں گے time کے ساتھ ساتھ تو اس وجہ سے 2023 میں کوئی اپنا مکان خریدنا چاہتا ہے تو وہ اس سہولت سے فائدہ اُٹھا سکتا ہے اور اس کے ساتھ ایک اور بات آپ لوگوں کو بتاتا چلوں کہ مختلف آیونتامینتو نے خاض طور پہ وہ areas جہاں پہ 5 ہزار سے زیادہ آبادی ہے تو وہاں پہ ایک department ہوتا ہے جس کو ابھی تاجے بولتے ہیں جو عام طور پہ آیودہ دی القریر بھی جاری کرتے ہیں تو وہاں پہ اگر آپ اپنا اندراج کرواتے ہیں تو آپ lottery سسٹم میں شامل ہو جاتے ہیں وہاں پہ priority دی جاتی ہے families کو بچوں والوں کو خاض طور پہ ہر 6 مہینے کے بعد lottery سسٹم ہوتا ہے جس میں آپ کا نام آ سکتا ہے اور پھر آپ کو بہت ہی کم قیمت پہ مکان مل سکتے ہیں instalment پہ تو یہ ایک بڑی opportunity ہے لازمی اس سے فائدہ اُٹھائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے