ضروری اعلان نئی وارننگ احتیاط کریں بڑے نقصان سے بچیں

ضروری اعلان نئی وارننگ احتیاط کریں بڑے نقصان سے بچیں
اسپین میں SEPE اور حکومت کی طرف سے اہم Development سامنے آئی ہے اور اُنہوں نے یہ message دیا ہے تمام لوگوں کو کہ ایک نئی activity active ہے fraud کی جس سے آپ لوگوں کا بچنا بہت ہی زیادہ ضروری ہے کیونکہ بہت سارے لوگ نقصان اُٹھا چکے ہیں یہ Development یہ ہے کہ آپ کے موبائل پہ message آتا ہے کہ آپ کو SEPE کی جانب سے کچھ form آیا ہے جس میں آپ کو SEPE کا logo نظر آئے گا SEPE کی جو نیشنل ویب سائٹ ہے اُس کا same وہی style اور وہی ویب سائٹ کا جو نیشنل theme ہے وہ آپ کو نظر آئے گا آپ سمجھیں گے کہ یہ original message ہے اور وہ آپ کو وہاں پہ آپ سے آپ کے بینک کی detail مانگے گئے آپ یہ سمجھتے ہوئے کہ یہ SEPE کی طرف سے message آیا اور آپ اُن کو اپنی بینک کی detail provide کر دیں گے اور اُس کے بعد آپ اکاونٹ صاف ہو جائے گا اور آپ کی جو financial activities ہیں تو وہ تمام کی تمام watch کریں گے آپ کے password آپ کے موبائل سے اور آپ کے ایپ کی تمام رقم جو ہے تو وہ وہاں سے چوری کر لی جائے گئی اور اب حکومت کی طرف سے یہ بھی بیان دیا گیا ہے کہ لازمی طور پہ اس سے بچیں اور ایسی کوئی بھی activity ہو گئی تو وہ لازمی طور پہ SEPE کارتے کی ذریعے آپ کو inform کرے گا ایسا نہیں ہے کہ وہ message کے ذریعے آپ کو inform کرے گا اس وجہ سے اس طرح کا کوئی بھی message آئے تو اُس کو ignore کریں اور اُس کو delete کریں اور ہو سکے تو اُس کو block کریں یا کسی بھی حکومت ادارے کو اُس کے بارے میں آپ inform بھی کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے