ای یو کارڈ پہ کام اگر ہم کسی اور یورپی ملک میں کر رہے ہیں اور اسپین میں آ کے اب ہم نیشنلٹی جمع کروانا چاہتے ہیں تو میں یہاں پہ بات کروں گا اسپین کے قانون کی اور یہاں کے جو law and regulations ہیں تو اُن کے مطابق بتاؤں گا تو جیساکہ کافی عرصہ پہلے یہ مسئلہ بنا تھا کہ کچھ لوگوں کی rejection آئی تھی اور مسئلے مسائل بڑھے تھے لیکن بعد میں کیونکہ اُس کا ٹیکس جو بند دوسرے ملک میں کام کر رہا ہے اسپین کو بھی کچھ آتا ہے تو یہاں پہ اُس کا تمام اندراج چل رہا ہوتا ہے تو یہ قانون میں نہیں آتا کہ آپ اگر EU پہ کسی اور ملک میں جا کے کام کرتے ہیں یورپین میں Schengen ممالک میں تو آپ کی نیشنلٹی جمع نہیں ہو گئی ایسا بالکل نہیں ہیں بہت سارے لوگ ایسے ہیں جنہوں نے اس پراسیس کو وہاں پہ کیا اور بعد میں یہاں پہ آ کے نیشنلٹی بھی اپلائی کر کے لی یہ کوئی بھی مسئلے کی بات نہیں ہے اگر آپ کسی بھی ملک میں جرمنی میں سویڈن میں فرانس میں اٹلی میں کسی بھی ملک میں جہاں پہ EU Card میں آپ کام کر سکتے ہیں یا کر رہے ہیں تو کوئی بھی بات نہیں ہے کل کو آپ کا Time پورا ہوتا ہے 10 سال اسپین میں صرف ایک کام کریں کہ پدرون اپنی نہ کٹنے دیں پدرومینترو آپ کی چلتی رہنی چاہیے تو اس صورت میں کیا ہو گا کہ آپ جو ہیں وہ نیشنلٹی جیسے Time پورا ہوتا ہے آپ جمع کروا سکتے ہیں کوئی بھی کسی طرح کے مسئلے کی بات نہیں ہے۔
0 تبصرے