ترخیتہ نموروسا غیرملکیوں کیلئے خوشخبری نیا Discount مل رہا؟

ترخیتہ نموروسا غیرملکیوں کیلئے خوشخبری نیا Discount مل رہا؟
ترخیتہ نموروسا جس سے غیرملکی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اور بہت ساری families بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اس سے ناواقف ہیں کہ آپ کہاں کہاں سے کتنا کتنا benefits لے سکتے ہیں اس سے متعلق تمام چیزیں cover کی جائیں گئی کہ کہاں کہاں سے آپ لوگ benefits حاصل کر سکتے ہیں سب سے پہلے تو بجلی اور گیس میں آپ کو 25 فیصد تک ترخیتہ نموروسا کی وجہ سے benefit مل سکتا ہے اور یہ 25 فیصد آپ Discount لے سکتے ہیں اُس کے بعد اگر آپ کام کرتے ہیں اور آپ کا ترخیتہ نموروسا خنرال ہے یعنی کہ آپ کے تین بچے ہیں تو پھر 1200 یورو ہر مہینے کا 100 یورو آئے گا جب تک آپ کا کنٹریکٹ چلے گا اور اگر آپ کے پاس ترخیتہ نموروسا سپیسی آل ہے تین بچوں سے زیادہ ہے یعنی کہ 4 یا 5 ہیں تو پھر 200 یورو آئے گا اور سال کا 2400 یورو آئے گا تو یہ بھی Benefit غیرملکی لے سکتے ہیں۔ 


 اور مزید اُس کے بعد اگر آپ نیشنلٹی ہولڈرز ہیں آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی بھی تو وہ آپ کو دانی اور پاسپورٹ بنوانے کی fees جو ہے وہ معاف ہو جائے گئی آپ کو pay نہیں کرنا پڑے گئی اُس کے بعد آپ کی for example جو فیملی ہے تو وہ سپیسی آل ہے تو آپ کو بچے سنبھالنے کیلئے کسی کو ملازم رکھنا ہے تو اُس کا 45 فیصد گورنمنٹ دے گئی اور آپ کی سسودیاسوشیال بھی free ہو گئی اور آپ اس کو رکھ سکیں گے اور باقی جو ہے وہ آپ نے اُس کی ادائیگی کرنی ہے تنخواہ کی اور اُس کے بعد کتابیں اور material free لے سکتے ہیں ترخیتہ نموروسا کی وجہ سے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتا چلوں کہ carry four سے اگر آپ خریداری کرتے ہیں اپنے ترخیتہ نموروسا پہ تو آپ کو جو 21 فیصد EVA نہیں دینا پڑے گا کیونکہ اُس کی آپ کو چھوٹ ہے اور مزید نیچے دئیے گئے لنک پہ کلک کر کے جو بھی ادارے ہیں ان سب ہی جگہوں سے Discount حاصل کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے