اسپین میں فیملی کو پرمانٹ کارڈ کب ملتا ہے اس کے بارے میں آپ لوگوں کے ساتھ دو قانون شئیر کروں گا اور یہ جو دو قانون ہیں اسی کے مطابق آپ کو پرمانٹ ریزیڈنسی ملے گئی آپ اسپین میں فیملی کے ذریعے آتے ہیں for example میں یہاں پہ example دوں گا کہ خاوند اپنی فیملی کو بلواتے ہیں بیوی اور بچوں کو اور آپ کے جو خاوند ہیں اُس کے پاس پرمانٹ ریزیڈنسی ہے اسپین کی اور جو بچے آتے ہیں تو اُن کو کارڈ جو ہے تو وہ 5 سال کا ملتا ہے لیکن وہاں پہ temporal لکھا ہوتا ہے example کے طور پہ میں یہاں بتاؤں گا کہ اُن کو پرمانٹ نہیں ملتا لارگادوراسین نہیں ملتا اُس کا فرق کیا ہوتا ہے فرق یہ ہوتا ہے کہ آپ نے دوبارہ جب renew کروانا ہے تو دوبارہ استخیریا میں papers جمع کروانے ہیں اور وہ آپ کو آپ کا تمام سٹیٹس دیکھیں گے آپ کے گھر کا کنٹریکٹ دیکھیں گے اور اُس کے بعد آپ کو آگے چل کے آپ کا تمام پراسیس وہ کریں گے ورانہ آپ کے reject ہو سکتے ہیں اگر آپ کے پاس گھر نہیں ہے یا آپ کی economical condition بہتر نہیں ہے اُس کے بعد جب یہ رینیواسین آپ کی ہو جاتی ہے اُس کے بعد اگلی رینیواسین آپ کی ہونی ہے وہ آپ کو جب آپ کے خاوند کے پاس پرمانٹ ریزیڈنسی ہے تو آپ نے اگلی رینیواسین آخری جو ہے تو وہ استخیریا میں کروانی ہے تو اس کا rule کیا ہے؟ یا تو آپ نے 5 سال یہاں پہ legally گزارنے ہیں یا پھر آپ نے دو رینیواسین کروانی ہے صرف دو مرتبہ renew کروانے ہیں for example آپ آئے آپ کے خاوند کی جو ریزیڈنسی تھی فیملی کے سربراہ کی جو ریزیڈنسی تھی تو وہ دو مہینے باقی تھے یا تین مہینے باقی تھے یا 6 مہینے باقی تھے example طور پہ کہا رہا ہوں تو آپ کو 6 مہینے کی پہلی ریزیڈنسی ملتی ہے اُس کے بعد آپ کے renew ہوتی ہے آپ کی ایک رینیواسین ہو چکی ہے اور اب next جو رینیواسین آپ کی 5 سال بعد آئے گئی تو وہ آپ کی last رینیواسین ہو گئی اُس کے بعد تیسری مرتبہ جب آپ کروائیں گے تو آپ جو ہے وہ پرمانٹ آپ کی direct جائے گئی تو اس طرح سے آپ جو ہیں وہ کروا سکتے ہیں یہ ہی دو rules ہیں یا تو آپ نے 5 سال گزارنے ہیں یا پھر آپکی جو ہے وہ 2 مرتبہ رینیواسین ہوئی ہو اسپین میں تو آپ کو جو اگلی ریزیڈنسی ملتی ہے تو وہ آپ کو پرمانٹ ملتی ہے لارگادوراسین ملتی ہے تو یہ فیملی کے cards کا rule ہے۔
0 تبصرے