اسپین میں ایک نئے اور اہم Bank کی طرف سے Discount کا بڑا اعلان غیرملکیوں کو دیا جا رہا ہے تو یہ Discount گھروں میں دیا جا رہا ہے تو یہ Santander Bank ہے جس نے پورے اسپین سے سستے ترین گھر جو ہیں وہ دئیے ہیں تاکہ لوگ کم خرچ والے بابیندے میں رہ سکیں اور مزید آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ بینک کے وہ گھر ہیں جو کہ مالکان قیمتیں ادا نہیں کر سکیں قسطتیں ادا نہیں کر سکیں اور ان کو واپس لے لیا گیا بینک کی طرف سے قبضہ کر لیا گیا ہے تاکہ اُس کو resale کر سکیں اور یہ سارے گھر جو ہیں تو وہ second hand ہیں اور اسی وجہ سے یہ زیادہ سستے sale ہو رہے ہیں لیکن اگر آپ ان کی تھوڑی بہت repairing کر کے اگر اُن کو ضرورت ہو تو آپ اس سے double price میں اس کو sale کر سکتے ہیں اور یہ تمام areas کی بات نہیں کی جا رہی ہے بلکہ یہ خاض areas ہیں یہاں پہ میں نے خود بھی گھروں کو search کیا ہے اس طرح کے جو گھر ہیں تو وہ کافی اچھی اچھی جگہوں پہ ہیں اور بہت ہی مناسب قیمتوں پہ ہیں تو اس سے متعلق لنک پہ کلک کر کے follow کریں اور وہ تمام گھر آپ دیکھ سکتے ہیں اور آپ اگر چاہیں تو اپنے areas میں ہیں تو اُس کو buy بھی کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے