کافی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی چیز کو اتنی زیادہ اہمیت نہیں دیتے اُس پہ عمل نہیں کرتے قانون ہونے کے باوجود facility ہونے کے باوجود لیکن خدانخواستہ کچھ ایسا موقع آ جاتا ہے کچھ ایسی مصیبت آ جاتی ہے کہ آپ کو اُس کی قدر کا اندازہ ہوتا ہے اسی طرح کافی شہری اور کافی ہماری کمیونٹی کے لوگ ایسے ہیں جن کو ایسا کچھ experience ہوا ہے اصل میں ہر یورپی ملک میں آپ کو معلوم ہے کہ ایک سسٹم ہے اور ایک یورپی یونین کا بھی اپنا سسٹم ہے جو اُنہوں نے بنایا ہوا ہے اور اُس کے مطابق وہ چلتے ہیں ہر ملک کا یعنی کہ میں یہاں پہ example دوں گا اسپین کی اور اسپین میں جیساکہ آپ کو معلوم ہے کہ سسودیاسوشیال کے under ہے میڈیکل سسٹم اور سسودیاسوشیال جو ہے تو وہ اسپین کے under ہے اُس کا آپ میڈیکل کارڈ بنوا لیتے ہیں اُس پہ آپ کو کبھی بھی خدانخواستہ کوئی میڈیکل کا problem ہوتا ہے تو آپ hospital میں چلے جاتے ہیں تو سسودیاسوشیال آپ کی cover کر لیتی ہے آپ کا ڈاکٹر check up کرتا ہے اور آپ کو کچھ percentage medicine میں بھی free ملتی ہے اسی طرح اگر آپ for example فرانس میں یا جرمنی میں چلے جاتے ہیں یا یورپ کے کسی اور ملک میں وزٹ پہ یا transit پہ یا کچھ اور اپنے رشتے داروں کو ملنے دوستوں کو ملنے تو وہاں پہ اگر خدانخواستہ آپ کے ساتھ misshapen ہو جاتی ہے آپ بیمار ہو جاتے ہیں خدانخواستہ کوئی accident ہو جاتا ہے تو اُس صورت میں آپ وہاں پہ کیا سمجھتے ہیں کہ آپ کا جو اسپین کا میڈیکل کارڈ ہے تو وہی چلے گا ایسا بالکل بھی نہیں ہے آپ کے پاس اُس کا متبادل میڈیکل کارڈ ہونا چاہیے جو کہ Euro medical card کا کہلاتا ہے English میں تو اُس کو لازمی طور پہ اپلائی کر کے سسودیاسوشیال میں جہاں پہ آپ نے normal medical card اپلائی کر کے بنوایا تھا تو اُسی سسودیاسوشیال میں آپ یورپین میڈیکل کارڈ بھی بنوا سکتے ہیں اور اُس کو بنوا کے اپنے پاس رکھ لیں خدانخواستہ کبھی آپ کا دوسرے یورپی ملک میں مسئلہ بن جاتا ہے تو وہ آپ کی insurance cover کرے گئی otherwise وہ bill اتنا بڑا بن جائے گا کہ آپ کو pay کرنا مشکل ہو جائے گا جتنا بڑا bill وہ آپ کو وہاں پہ دے دیں گے کہ اتنا خرچہ آیا آپ پہ میڈیکل کا تو اس لیۓ اس کارڈ کو لازمی طور پہ اپلائی کریں۔
0 تبصرے