اسپین حکومت کی طرف سے وارننگ دی گئی ہے سسودیاسوشیال کی جانب سے کہ آپ کو سسودیاسوشیال کی طرف سے show کیا جائے گا ایک msg آیا ہے تو وہ آپ نے موبائل والوں پہ آئے گا کہ آپ اس ایپ پہ download کر لیں اپنے موبائل پہ اور یہ ایپ سسودیاسوشیال کی ہے اور آنے والے وقت میں تمام معاملات جو ہیں تو وہ سسودیاسوشیال کی اسی ایپ کے ذریعے ہوں گے اور جو desktop استعمال کرتے ہیں تو وہاں پہ عموماً طور پہ یہ msg آپ کو کم ہی show ہو گا کیونکہ جو hackers ہیں تو اُن کو معلوم ہے کہ اب تمام ایپ جو banks کے ہیں تو وہ موبائل پہ ہی ہیں اس وجہ سے وہ عام طور پہ ایپ ہی بھیجیں گے آپ کو جیسے ہی آپ نے اُس ایپ کو download کرنا ہے تو اُس ایپ نے آپ کے تمام موبائل کا ڈیٹا capture کر لینا ہے تو hackers جو ہیں تو وہ اُس ڈیٹا کی مدد سے آپ کے اکاؤنٹ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں آپ کی official جو معلومات ہے وہ اور جو آپ کی ذاتی معلومات ہے وہ حاصل کر سکتے ہیں جس میں آپ کی فیملی کی pictures سب ہی ہو سکتی ہیں اس وجہ سے زیادہ سے زیادہ احتیاط کرنی ہے آپ نے اور اس طرح کے کسی بھی msg پہ کوئی بھی ایپ download نہیں کرنا ہے بلکہ response ہی نہیں دینا ہے فوراً سے اُس msg کو delete کر دینا ہے تو اس حوالے سے ہوشیار رہے۔
0 تبصرے