اسپین کا ایسا ویزا جو بہت ہی زبردست ہے جس پہ بہن یا بھائی کو بلوایا جا سکتا ہے آسانی کے ساتھ کیونکہ اس ویزے کے تحت آپ کو یہ بھی reference نہیں دینا پڑے گا کہ آپ اُس کے بھائی ہیں اور آپ اُس کو بلوانا چاہتے ہیں تو یہ نیا ویزا جس کے rules and regulations واضح کر دئیے گئے ہیں جس پہ آپ لوگ کافی زیادہ benefits لے سکتے ہیں اور وہ کیٹگری ہے international student visa کی تو اگر آپ کا بہن یا پھر بھائی یعنی کہ blood relation study کر رہے ہیں یا study کر چکے ہیں یا آ پھر آج سے دو تین سال پہلے بھی اُنہوں نے study چھوڑی ہے تو وہ بھی اسپین کا student visa اپلائی کر سکتے ہیں تو یہ opportunity اسپین میں اس وقت بہت ہی اہم ہے اور بہت زیادہ students کے ویزے لگ رہے ہیں اور اُن کے بھی لگ رہے ہیں جو کم پڑھے لکھے ہیں جنہوں نے normal study کی ہے جن کے درمیان study کا gap بھی ہے تو وہ بھی کافی بڑی تعداد میں یہاں پہ آ رہے ہیں تو اب اسپین نے ایک اور بہت ہی اچھا کام کیا ہے کہ اسپین میں اب کام کی بھی اجازت دے دی گئی ہے لیکن آپ کے source of income تو وہ check کرتے ہیں جب آپ student visa لیتے ہیں اور یہاں پہ آ کے آپ کو اجازت مل جاتی ہے کہ آپ study کے دوران کام بھی کر سکتے ہیں اُس میں انہوں نے بہت زیادہ رعایت دی ہے اور اُس کے ساتھ ساتھ جیسے آپ study کرتے ہیں اور ایک سال کی بھی مکمل کر لیتے ہیں تو اب آپ آگے practical کیلئے اپنے کام میں جا سکتے ہیں اور جب practical کام میں جائیں گے تو اُس کے بعد آپ کنٹریکٹ لگوا کے یہاں پہ legal بھی ہو سکتے ہیں یعنی کہ study کے دوران بھی لیگل ہونے کے chances ہیں اور study کرنے کے بعد آپ اسپین میں 100 فیصد لیگل ہو سکتے ہیں کیونکہ جیسے ہی آپ کو آپ کی study سے متعلق کوئی کام کی offer ملتی ہے تو آپ اسپین میں اپنا case submit کر کے لیگل بھی ہو سکتے ہیں۔
0 تبصرے