امیگریشن کا بڑا اعلان بڑی خوشخبری نیا ریزیڈنسی کارڈ شروع

امیگریشن کا بڑا اعلان بڑی خوشخبری نیا ریزیڈنسی کارڈ شروع
جرمنی کی امیگریشن اور اس کے ساتھ ساتھ نئی ریریڈنسی اُنہوں نے دینی شروع کر دی ہے جرمنی کی جانب سے بہت ہی زبردست اعلان ہے اور جو یہ پراسیس ہے امیگریشن کا جرمنی نے شروع کر دیا ہے آپ کو ریزیڈنسی کارڈ issue کرنا شروع کر دیا گیا ہے اس میں ایک اور بہت ہی زبردست بہتری یہ کی گئی ہے کہ جو لوگ بھی اب اپنی families کو بلوانا چاہیں گے اپنی home country سے تو اُن کیلئے جرمن زبان کی شرط ختم کر دی گئی ہے پہلے اگر آپ فیملی بلواتے ہیں تو آپ کی فیملی کو جرمنی آنے سے پہلے وہاں پہ جرمن course کرنا پڑتا تھا تو وہ جرمن course pass ہوتا تھا تو وہ فیملی آ سکتی تھی جرمنی میں تو اب نہیں ہے اس شرط کو ختم کر دیا گیا ہے نئی حکومت جو جرمنی کی آئی ہے تو اُس نے بہت ہی اچھے اچھے steps لیۓ ہیں اور یہ جو امیگریشن اوپن کی ہے تو اس میں ریزیڈنسی کارڈ دینے شروع کر دئیے گئے ہیں اس میں لاکھوں بندے جو ہیں تو وہ اس سے فائدہ اُٹھا سکیں گے تو یہ opportunity ایسی ہے کہ جیسے ہی آپ لیگل ہوتے ہیں تو اُس بعد آہ کا نیشنلٹی کا Time جو 7 سال کا ہے تو وہ شروع ہو جائے گا اور آپ نیشنلٹی بی جرمنی کی اپلائی کر سکیں گے۔

Post a Comment

0 Comments