یوکے کا اللیگل امیگرنٹس کا future دیکھا جائے تو بہت اچھا نہیں ہے یوکے میں کچھ ایسے قوانین بھی آ رہے ہیں جو کہ آنے والے وقت میں اسائلم سیکرز کو refugees کو rules and regulations کو مزید سخت کرنے جا رہے ہیں اس وجہ سے وہاں پہ آپ کو جو benefits مل رہے ہیں families کو مل رہے ہیں یا کچھ اور اہم developments ہیں وہاں پہ جس کی وجہ سے لوگ بہت زیادہ وہاں پہ جاتے ہیں تو وہ آنے والے وقت میں محدود کر دئیے جائیں گے خاض طور پہ اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ اس وجہ سے آپ اللیگل نہ صرف یوکے میں بلکہ کسی بھی جگہ پہ جانے کا اس وقت نہ سوچیں کوشیش کریں کہ للیگل پراسیس کے ذریعے ہی کسی ملک میں جائیں اُس میں آپ کا بھی فائدہ اور آپ کے آنے والے وقت میں future میں جلد وہ مقام ملے گا جو کہ آپ کافی عرصے بعد للیگل ہونے کے بعد حاصل کر سکیں گے تو یہاں پہ بات کریں گے کہ یوکے میں 20 سال والا کون سا پلان ہے یوکے میں for example آپ للیگل گئے لیکن اُس کے بعد آپ وہاں پہ unfortunately اللیگل ہو گئے تو پھر آپ کو 20 سال تک وہاں پہ stay کرنا پڑے گا اپنے proof اکٹھے کرنے پڑیں گے اور اُن proof کی base پہ 20 سال کے بعد آپ وہاں پہ للیگل ہو سکتے ہیں یہ یاد رکھیں کہ یہ معدت بہت لمبی ہے اور بہت سارے لوگ جوانی میں جاتے ہیں اور بوڑھے ہو جاتے ہیں اور ابھی تک وہ وہاں پہ للیگل نہیں ہوتے اور شادی کرنا وہاں پہ انتہائی مشکل ہے اللیگل امیگرنٹس کے گرد مزید گھیرا تنگ کرنے جا رہے ہیں اور مزید جو یورپی یونین کا قانون تھا تو وہ بھی معطل کرنے جا رہے ہیں تاکہ اللیگل امیگرنٹس کو وہاں سے deport کیا جا سکے اور اُن کو جو benefits مل رہے ہیں تو اُن کو روکا جا سکے overall بہت مشکل حالات ہیں وہاں پہ اس وقت نہ صرف اللیگل کے لیۓ بلکہ للیگل کے لیۓ بھی وہاں پہ inflation rate بڑھنے کے بعد families کے لیۓ اللیگل لوگوں کے لیۓ کافی زیادہ problems ہیں یہاں پہ یہ بھی آپ کو mention کرتا چلوں کہ وہ لوگ جو وہاں پہ جاتے ہیں اللیگل ہو جاتے ہیں اور وہ بعد میں یورپی یونین کی طرف جاتے ہیں للیگل ہونے کے لیۓ کسی بھی یورپ کے ملک میں جاتے ہیں جس میں اُن کا heat favourite ملک پرُتگال ہے اسپین اور اٹلی ہے ان تین ممالک میں لوگ آتے ہیں کیونکہ لوگوں کو معلوم ہے کہ ایک دو تین سال میں documents بن جاتے ہیں اور یہاں پہ رہنا شروع کر دیتے ہیں۔
0 تبصرے