سپین میں Documents کی تصدیق غیرملکیوں کیلئے نیا سسٹم

سپین میں Documents کی تصدیق غیرملکیوں کیلئے نیا سسٹم
سپین میں فیملی کے تمام documents آپ نے لازمی طور پہ Spanish embassy home country وہاں سے attest کروانے ہیں میں یہاں پہ specially پاکستان کی بات کر رہا ہوں لیکن اگر آپ نے نیشنلٹی کے لیۓ جمع کروانے ہیں اپنے documents تو ایسی صورت میں آپ نے وہاں پہ Spanish embassy سے اپلائی یا وہاں سے attest کروانے کی ضرورت نہیں ہے کروا بھی سکتے ہیں لیکن وہاں پہ آپ کا time زیادہ لگ سکتا ہے compare to Madrid یہاں پہ جو آپ نے وہاں پہ کام کروانا ہے وہ یہاں پہ attestion translation تمام کروانے کے بعد اپنی home country کی consulate یا embassy سے تو آپ نے منسٹری دی استیریو سے آپ نے Madrid میں تصدیق کروا لیں جو کہ MRW بھی کرواتے ہیں جو کہ مختلف لوگ کروا رہے ہیں جنہوں نے آپ کی نیشنلٹی جمع کروانی ہے تو وہی آپ کو وہاں سے attestion بھی کروا کے دے دیتے ہیں translation بھی کروا کے دے دیتے ہیں لیکن اگر آپ نے فیملی اپلائی کرنی ہے اور فیملی کی بنیادی شروع کے documents میں آپ home country سے documents منگواتے ہیں تو اُس سلسلے میں آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ لازمی طور پہ آپ نے Spanish embassy سے attest کروانے ہیں اُس کے بغیر یہ تمام پراسیس نہیں کرنا ورنہ آپ کو دوبارہ سے آپ کا خرچہ ہو سکتا ہے DHL پہ باقی expenses ہو سکتے ہیں اس وجہ سے آپ نے اس کے بارے میں لازمی طور پہ بھی careful رہنا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے