سپین میں 500 یورو کی نئی اور بہت ہی اہم امداد کی Announcement کی گئی ہے اور کچھ خاض area کے لوگوں کیلئے کی گئی ہے اس سے بہت زیادہ فائدہ آپ اُٹھا سکتے ہیں یہ Madrid کے لیۓ announcement کی گئی ہے بہت ہی اچھی announcement ہے کیونکہ اس وقت جو ایسی announcement کی بہت زیادہ ضرورت ہے سپین کو کیونکہ 81 سال کے بعد سب سے زیادہ birth ratio سپین کا پچھلے سال 2022 میں decrease ہوا ہے اور سب سے کم بچے 2022 میں پیدا ہوا ہیں تو اسی وجہ سے اب سپین کی حکومت مختلف علاقوں میں اور خاض طور پہ نیشنل level پہ ایسے packages لے کے آ رہی ہے کہ بچے زیادہ سے زیادہ پیدا ہونے شروع ہوں تو اب جو Madrid میں رہتے ہیں اور اُن کی عمر 18 سال سے 30 سال عمر کے والدین اُن کو ہر مہینے 500 یورو ضرور ملیں گے اُن کی امداد کے لیۓ اگر وہ بچہ پیدا کرتے ہیں تو یہ فی بچے کی بات کی جا رہی ہے Madrid میں جو بھی رہتے ہیں اُن کی عمر 18 سال سے 30 سال کے درمیان ہے والدین ایک کی یا دونوں کی تو وہ 500 یورو per month ہر بچے کا لے سکتے ہیں۔
0 تبصرے