سپین Work Permit کی 3 کیٹگری غیرملکیوں کیلئے اچھا اعلان

سپین Work Permit کی 3 کیٹگری غیرملکیوں کیلئے اچھا اعلان
سپین ورک پرمٹ پہ کون کس کو بلوا سکتا ہے تو جیساکہ آپ کو معلوم ہے کہ سپین میں سب سے زیادہ وہ لوگ آ رہے ہیں جو اپنی families کے ساتھ نہیں آ سکے کیونکہ اُن کی عمر جو ہے تو وہ 18 سال سے زیادہ ہو چکی تھی 18 سال زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے آپ کو معلوم ہے کہ بچے جو ہیں اپنے والدین کے ساتھ یہاں پہ نہیں آ سکتے کیونکہ وہ فیملی ویزے کے کیٹگری قانون میں نہیں آتے ہے ہوتا کیا ہے کہ اُس میں دو چیزیں involve ہو جاتی ہیں human rights بھی involve ہو جاتے ہیں اور ورک پرمٹ پہ آپ اگر بلواتے ہیں تو اُس میں گورنمنٹ جو ہے وہ آنکھیں بند کر کے اُن کے ویزے لگاتی ہے اور اُن کو خاض طور پہ رعایت دی جاتی ہے کہ اس کی تمام فیملی وہاں پہ ہے تو یہ اکیلا یا اکیلی یہاں پہ ہے تو اس کو بھی rights ہیں کہ آپ کی فیملی کے ساتھ وہاں پہ جا کے رہے اس وجہ سے اُن کے ویزے بہت آسانی کے ساتھ لگ جاتے ہیں تو یہ پہلی کیٹگری میں ہے۔


 اور دوسری کیٹگری میں وہ لوگ ہیں جن کے سپین میں business بہت اچھے ہیں ٹیکس بہت اچھے دے رہے ہیں کوئی امداد نہیں لے رہے اپنا گھر ہے نیشنلٹی ہے یہاں کی وہ اپلائی کرتے ہیں کہ میرا وہاں پہ بھائی ہے میرا blood relation ہے میں اُس کو اپنے پاس بلوانا چاہتا ہوں آپ میرا check کر لیں میرا business کافی بڑا ہے میں خاض طور پہ یہاں پہ بات کروں گا جو construction سے related لوگ ہیں میں ذاتی طور پہ جانتا ہوں اُنہوں نے اپنے بھائیوں کو اپنے بھتیجوں کو اس طرح blood relation پہ سپین میں بلوایا ہے تو یہ دوسری کیٹگری ہے جس کے تحت آسانی سے بلوایا جا سکتا ہے۔


 اور تیسری کیٹگری میں جن لوگوں کی سپین میں shops ہیں دوسری دوکانیں ہیں اس طرح سے وہ یا وہ لوگ جو کسی سے contract خرید کے اپنے کسی کو بلوانا چاہتے ہیں تو ان لوگوں کے ویزوں میں عموماً طور پہ دیکھا گیا ہے کہ ان کو rejection کا سامنا ہوتا ہے rejection کی ratio کافی زیادہ high ہے اس طرح کے ورک پرمٹ میں تو اس لیۓ آپ نے ان چیزوں کا خاض دھیان رکھنا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے