آرائیگو سوشیال والوں کے لیۓ کافی اچھی خبر ہے خاض طور پہ میں بات کروں گا کہ استخیریا جو کتلونیا کی ہے اور بارسلونا کی ہے یہاں پہ جو آپ contract لیتے ہیں اپنی آرائیگو سوشیال clear کروانے کے لیۓ یا آنے والے دنوں میں آرائیگو فارماسیون کا contractلیں گے اپنے آرائیگو clear کروانے کے لیۓ تو اُس کی سختی پہلے جیسی نہیں رہی اب normal shop والے بھی اگر contract دیتے ہیں تو آرائیگو سوشیال کے paper pass ہو جاتے ہیں مسئلہ کیا ہے کہ یہاں پہ ایک مافیا active ہے جو کہ اچھی خاضی amount لے رہا ہے 10 ہزار سے 5 ہزار کیونکہ کچھ ایسے بھی ہیں جہنوں نے 10 ہزار بھی دیا ہے اپنے آرائیگو سوشیال کا contract لینے کے لیۓ تو اگر وہ آپ کو یہ بتاتا دیں کہ اب تمام چیزیں نرم ہو چکی ہیں تو اُن کے contract کی value down ہو جائے گئی تو اس وجہ سے وہ نہیں بتا رہے بلکہ وہ آپ سے لے کے مال ایک اور shop بنانے کے چکر میں وہ آپ کو دھوکا دے دیتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ اب کافی زیادہ نرمی ہو چکی ہے ابھی استخیریا کا main target کیا ہے تو وہ یہ ہے کہ جو business کو پہلے دیکھا جاتا ہے کہ وہ ٹیکس pay کر رہا ہے تمام چیزیں کر رہا ہے یا نہیں کر رہا ہے تو اُس کی بیس پہ ہم paper pass کرتے ہیں وہی چیزیں بعد میں دیکھی جائیں کہ جب آپ کسی کے paper pass کر دیتے ہیں تو اُس کو watch کیا جائے کہ واقع ہی جہاں پہ اُس سے contract لیا وہاں پہ اُس کا آلتا چل رہا ہے کیا وہ company tax صحیح pay کر رہی ہے کیا وہ اُس کا باخہ تو نہیں دے رہی ہے ایسا تو نہیں کہ ایک ہی contract پہ یہ لوگوں کو رکھ رہی ہے دوسری طرف تین لوگوں کو اپنی ایمپریسے سے نکل رہی ہے یا اپنی آتونومو سے باخہ دے رہی ہے تو ان تمام چیزوں کو بعد میں watch کیا جائے نہ کہ پہلے اس وجہ سے contract پہ اب اتنا زیادہ focus نہیں ہے اور کچھ کہہ نہیں سکتے کہ آنے والے وقت دوبارہ سے سخت ہو جائے تو اس چیز کو بھی مدنظر رکھتے ہوئے جو کہ ایک Good News ہے جن لوگوں کا آرائیگو سوشیال کے لیۓ time پورا ہوا ہے اب وہ document لینا چاہتے ہیں تو اُن کو چاہیے کہ وہ document جلد سے جلد اپلائی کریں تاکہ اسی قانون کے اندر اسی نرمی کے تحت وہ نکل سکیں۔
0 تبصرے